تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجوں کے بَل چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجوں کے بَل چَلْنا کے معانیدیکھیے

پَنْجوں کے بَل چَلْنا

panjo.n ke bal chalnaaपंजों के बल चलना

محاورہ

پَنْجوں کے بَل چَلْنا کے اردو معانی

  • اترا کر چلنا ، غرور یا ناز کرنا ، زمین پر پان٘و نہ رکھنا.
  • چپ چپاتے چلنا کہ آہٹ نہ ہو یا کسی کو آہٹ نہ ملے ، ایڑیاں اٹھا کر پنجوں پر دھیرے دھیرے اس طرح چلنا کہ آواز نہ نکلے.

English meaning of panjo.n ke bal chalnaa

  • walk on tip-toes, strut

पंजों के बल चलना के हिंदी अर्थ

  • उतरा कर चलना, ग़रूर या नाज़ करना, ज़मीन पर पांव ना रखना
  • चुप चप्पाते चलना कि आहट ना हो या किसी को आहट ना मिले, एड़ीयां उठा कर पंजों पर धीरे धीरे इस तरह चलना कि आवाज़ ना निकले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجوں کے بَل چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجوں کے بَل چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone