تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجتَنِ پاک" کے متعقلہ نتائج

مُحْتاط

وہ شخص جو بہت احتیاط برتے، ہوشیار

مُحتاط اَنداز میں

احتیاط سے ، محتاط ہوکر ۔

مُح٘تاط رَوَیَّہ

احتیاط کا طرز عمل یا برتاؤ ، محتاط طریقہ ۔

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

مُح٘تاط رَہْنا

احتیاط سے کام لینا، محتاط طریقہ استعمال کرنا

غَیر مُحْتاط

احتیاط نہ کرنے والا ، بے پروا.

مُحْتاطانَہ

Warily

مَحَطَّہ

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، اسٹیشن ، مستقر

مَہا اُتَّم

بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ

مُنہ ٹُوٹے

(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔

بَخْتِ مُحْتاط

فکر کثیر کے دوران میں ذوق سلیم کی ارجستہ ترکیب یا موزوں لفظ تک رسائی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجتَنِ پاک کے معانیدیکھیے

پَنْجتَنِ پاک

panjatan-e-paakपंजतन-ए-पाक

اصل: فارسی

وزن : 211221

  • Roman
  • Urdu

پَنْجتَنِ پاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسلام کی پان٘چ متبرک ہستیاں یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ، امام حسن اور امام حسین

Urdu meaning of panjatan-e-paak

  • Roman
  • Urdu

  • islaam kii paanch mutabarrik hastiyaa.n yaanii rasuul kariim sillii allaah alaihi vasallam, hazrat alii karam allaah vajah, hazrat faatima, imaam husn aur imaam husain

English meaning of panjatan-e-paak

Noun, Masculine

  • the five chaste personalities of Islam namely the Holy Prophet, Hazrat Ali, Hazrat Fatima, Imam Hassan and Imam Hussain

पंजतन-ए-पाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लाम धर्म के पाँच परम सम्मानित महान व्यक्तित्व अर्थात हज़रत पैग़ंबर मोहम्मद, हज़रत अली, हज़रत फ़ातिमा, हज़रत हसन तथा हज़रत हुसैन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْتاط

وہ شخص جو بہت احتیاط برتے، ہوشیار

مُحتاط اَنداز میں

احتیاط سے ، محتاط ہوکر ۔

مُح٘تاط رَوَیَّہ

احتیاط کا طرز عمل یا برتاؤ ، محتاط طریقہ ۔

مُح٘تاط رَوی

احتیاط سے چلنا ، سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا ، احتیاط ، ہوشیاری ۔

مُح٘تاط رَہْنا

احتیاط سے کام لینا، محتاط طریقہ استعمال کرنا

غَیر مُحْتاط

احتیاط نہ کرنے والا ، بے پروا.

مُحْتاطانَہ

Warily

مَحَطَّہ

ٹھہرنے کی جگہ ، منزل ، اسٹیشن ، مستقر

مَہا اُتَّم

بہت اعلیٰ ، بہت عمدہ

مُنہ ٹُوٹے

(بددعا) چہرے پر شدید چوٹ آئے ، منھ بگڑ جائے ۔

بَخْتِ مُحْتاط

فکر کثیر کے دوران میں ذوق سلیم کی ارجستہ ترکیب یا موزوں لفظ تک رسائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجتَنِ پاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجتَنِ پاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone