تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجَۂِ نِگارِیں" کے متعقلہ نتائج

نِگارِیْں

جس پر بہت سے نقش و نگار اور گل بوٹے بنے ہوں، حسین، خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجَۂِ نِگارِیں کے معانیدیکھیے

پَنْجَۂِ نِگارِیں

panja-e-nigaarii.nपंजा-ए-निगारीं

اصل: فارسی

وزن : 212122

  • Roman
  • Urdu

پَنْجَۂِ نِگارِیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سجا ہوا پنجہ ، خوبصورت ہاتھ ، (مجازاً) معشوق کا ہاتھ.
  • محبوبہ کا نقش و نگار والا کف دست جس میں مہندی لگی ہو، حسین ہاتھ

Urdu meaning of panja-e-nigaarii.n

  • Roman
  • Urdu

  • saja hu.a panjaa, Khuubsuurat haath, (majaazan) maashuuq ka haath
  • mahbuuba ka naqsh-o-nigaar vaala kaf-e-dast jis me.n mehandii lagii ho, husain haath

English meaning of panja-e-nigaarii.n

Noun, Masculine

  • beautiful palm, the beloved's hand

पंजा-ए-निगारीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रेमिका का चित्रित पंजा जिसमें मेंहदी या महावर से नक्शो निगार बने हों, सुंदर हाथ
  • सजा हुआ पंजा, ख़ूबसूरत हाथ, (लाक्षणिक) माशूक़ का हाथ, महबूब का हाथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگارِیْں

جس پر بہت سے نقش و نگار اور گل بوٹے بنے ہوں، حسین، خوبصورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجَۂِ نِگارِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجَۂِ نِگارِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone