تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْج آیَت" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشِش دینا

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج آیَت کے معانیدیکھیے

پَنْج آیَت

panj-aayatपंज-आयत

وزن : 2122

پَنْج آیَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • کلام اللہ کی وہ پانچ سورتیں جو عموماً فاتحہ میں پڑھی جاتی ہیں، سورۂ فاتحہ اور چاروں قل (سورہ کافرون، سورۂ، اخلاص، سورۂ فلق، سورۂ ناس)

English meaning of panj-aayat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • the five chapters of the qorʼān which are read during the period of mourning of a Musalmān
  • the five chapters of the Qorʼān which are read during the period of mourning of a Musalmān
  • the five suras of the Qur'an, which are recited during the mourning

पंज-आयत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क़ुरान की वे पाँच सूरतें जो सामान्यतः फ़ातिहा में पढ़ी जाती हैं, सूरा-ए-फ़ातिहा और चारों क़ुल (सूरा-ए-काफ़िरून, सूरा-ए-इख़लास, सूरा-ए-फ़लक़, सूरा-ए-नास)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْج آیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْج آیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone