تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَنیری جمانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَنیری جمانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَنیری
پَنیری جمانا کے اردو معانی
- حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)
- کوئی ایسی بات (جس سے بہت سے کام نکلیں) شروع کرنا، (کام نکالنے کا) ڈھب ڈالنا، ادھر ادھر کی باتیں کر کے کام نکالنا
- پود لگانا یا جمانا، بوٹے اور پیڑ ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ لگانا
English meaning of paniirii jamaanaa
- not come straight to the point, make out a claim
- start something which produces other things
- transplant a seedling, relocate a young plant
पनीरी जमाना के हिंदी अर्थ
- अधिकार स्थापित करना (अधिकांश सर्वनाम के अधिकार के साथ)
- कोई ऐसी बात (जिससे बहुत से काम निकलें) आरंभ करना, (काम निकालने का) ढब डालना, इधर-उधर की बातें कर के काम निकालना
- पौघ लगाना या जमाना, बूटे और पेड़ एक स्थान से उखाड़ कर दूसरे स्थान पर लगाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَنیری جمانا)
پَنیری جمانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔