تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ" کے متعقلہ نتائج

فاسِد

فساد یا خرابی پیدا کرنے والا، بگڑا ہوا، ضرر رساں، نقصان دہ، خراب، برا

فاسِدَہ

فاسِد (رک) کی تانیث ، خراب.

فاسِدات

خراب یا برباد ہونے والی چیزیں.

فاسِد ہونا

برباد ہونا ، باطل ہو جانا ؛ (نماز ، روزہ وغیرہ) ٹوٹ جانا.

فاسِد کَرنا

خراب کرنا ، بگڑنا.

فاسِد طَور سے

(قانون) بددیانتی سے، بدنیّتی سے

فاسِدُ الْکَیمُوس

وہ غذا جس سے فاسد اور خراب اخلاط پیدا ہوں.

فاسِدُ الْعَقِیدَہ

جس کا عقیدہ درست نہ ہو، خراب عقیدہ رکھنے والا، بدعقیدہ

فاسِدُ الْعَقِیدَگی

عقیدہ خراب ہونا ، بدعقیدگی.

مُعامَلَہ فاسِد

بے ایمانی کی بات ، بد دیانتی کا معاملہ

نِکاح فاسِد

رک : نکاح باطل ۔

خَیالِ فاسِد

برا خیال، فتنہ برپا کرنے والا خیال، بیہودہ خیال، بری سوچ

خُونِ فاسِد

خراب مادہ ، فُضْلا ۔

زُعْمِ فَاْسِدْ

زعم باطل، خود پسندی

مُورِث فاسِد

فقہ: مراد: نانا

عُضْوِ فاسِد

جسم کا وہ حصّہ جو خراب ہوگیا ہو.

خِلْطِ فاسِد

خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

اِلْمامِ فاسِد

جس حاجی نے ہدیٰ کا سوق کیا ہو اس کا احرام باقی ہونے کی حالت میں اپنے وطن پہنچنا

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

ظَنِّ فاسِد

گمان غلط، گمان بد، شک و شبہ، بدظنی، بدگمانی

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

تَدْبِیرِ فاسِد سے

دھوکے سے ،چالاکی سے

نَماز فاسِد ہو جانا

کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ کے معانیدیکھیے

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

panDit mash'alchii kii ulTii riit, ek dikhaave chaa.ndnii ek a.ndhere-biichपंडित मश'अलची की उलटी रीत, एक दिखावे चांदनी एक अंधेरे-बीच

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ کے اردو معانی

  • پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

Urdu meaning of panDit mash'alchii kii ulTii riit, ek dikhaave chaa.ndnii ek a.ndhere-biich

  • Roman
  • Urdu

  • panDit duusro.n ko in kii qismat ka haal bataate hai.n magar apnii musiibat ka haal nahii.n jaante, mashaalchii duusro.n ko ujlaa dekhaataa hai aur Khud andhere me.n rahtaa hai

पंडित मश'अलची की उलटी रीत, एक दिखावे चांदनी एक अंधेरे-बीच के हिंदी अर्थ

  • पंडित दूसरों को उनके भाग्य की स्थिति बताते हैं मगर अपनी मुसीबत की स्थिति नहीं जानते, मशालची दूसरों को उजाला दिखाता है और ख़ुद अंधेरे में रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاسِد

فساد یا خرابی پیدا کرنے والا، بگڑا ہوا، ضرر رساں، نقصان دہ، خراب، برا

فاسِدَہ

فاسِد (رک) کی تانیث ، خراب.

فاسِدات

خراب یا برباد ہونے والی چیزیں.

فاسِد ہونا

برباد ہونا ، باطل ہو جانا ؛ (نماز ، روزہ وغیرہ) ٹوٹ جانا.

فاسِد کَرنا

خراب کرنا ، بگڑنا.

فاسِد طَور سے

(قانون) بددیانتی سے، بدنیّتی سے

فاسِدُ الْکَیمُوس

وہ غذا جس سے فاسد اور خراب اخلاط پیدا ہوں.

فاسِدُ الْعَقِیدَہ

جس کا عقیدہ درست نہ ہو، خراب عقیدہ رکھنے والا، بدعقیدہ

فاسِدُ الْعَقِیدَگی

عقیدہ خراب ہونا ، بدعقیدگی.

مُعامَلَہ فاسِد

بے ایمانی کی بات ، بد دیانتی کا معاملہ

نِکاح فاسِد

رک : نکاح باطل ۔

خَیالِ فاسِد

برا خیال، فتنہ برپا کرنے والا خیال، بیہودہ خیال، بری سوچ

خُونِ فاسِد

خراب مادہ ، فُضْلا ۔

زُعْمِ فَاْسِدْ

زعم باطل، خود پسندی

مُورِث فاسِد

فقہ: مراد: نانا

عُضْوِ فاسِد

جسم کا وہ حصّہ جو خراب ہوگیا ہو.

خِلْطِ فاسِد

خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

اِلْمامِ فاسِد

جس حاجی نے ہدیٰ کا سوق کیا ہو اس کا احرام باقی ہونے کی حالت میں اپنے وطن پہنچنا

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

ظَنِّ فاسِد

گمان غلط، گمان بد، شک و شبہ، بدظنی، بدگمانی

نِیَّت فاسِد ہونا

نیت خراب ہونا، نیت میں خرابی ہونا، نیت صحیح نہ ہونا، ارادے میں برائی یا کھوٹ ہونا

تَدْبِیرِ فاسِد سے

دھوکے سے ،چالاکی سے

نَماز فاسِد ہو جانا

کسی وجہ سے نماز کا شرع کے مطابق جائز شمار نہ ہونا ، نماز کا ضائع یا با طل ہو جانا نیز نماز ٹوٹ جانا ، نماز کا ازروئے فقہ صحیح نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone