تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَنْچایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچایَت کے معانیدیکھیے
پَنْچایَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ثالثوں کی مجلس شوریٰ یا کمیٹی، (خصوصاً) گانو والوں کی مجلس انتظامی جو عموماً پانچ نامزد یا منتخب ممبروں پر مشتمل ہوتی ہے
- ثالثی، نزاع کے فیصلے کے لیے ثالث یا پنچ (تقرر کرنا یا ہونا)
- برادری
- پنچوں یا ثالثوں کا جلسہ، کسی گروہ یا شہر محلے یا خاندان وغیرہ کے نمایاں افراد کا جلسہ جو کسی معاملے کے فیصلے کے لیے ہو، عام اجتماع یا جلسہ جس میں کوئی معاملہ طے کیا جائے
- صلاح مشورہ
- (مجازاً) غل غپاڑا
English meaning of panchaayat
Noun, Feminine
- panchayat, meeting of any particular society, a village administrative and arbitration council which originally comprised of five members, a local government council, arbitration, settlement of dispute, clamour, loud shouting, fraternity, community
पंचायत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक साथ बहुत से लोगों की बकवाद
- बहुत से लोगों का एकत्र होकर किसी मामले या झगड़े पर विचार, पंचों का वाद विवाद
پَنْچایَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَنْچایَت)
پَنْچایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔