تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْچایَت" کے متعقلہ نتائج

اَقْوام

ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالات، زبان، عقیدہ، تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں

اَقْوامِ عالَم

دنیا کی قومیں

اَقْوامِ مُتَّحِدَہ

ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجاے قائم کیا گیا، (جون 1940ء میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)

وحشی اقوام

وہ قومیں جو جنگلوں میں رہتی ہیں اور غیر مہذب ہیں

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

مَشْرِقی اَقْوام

مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

مَجلِس اَقوام

پہلی جنگ عظیم کے بعد دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے مختلف ملکوں کے نمائندوں پر مشتمل قائم کی گئی انجمن، اس کا صدر مقام جنیوا میں تھا، انجمن اقوام، جمعیت اقوام (انگ : League of Nations)

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچایَت کے معانیدیکھیے

پَنْچایَت

panchaayatपंचायत

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَنْچایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ثالثوں کی مجلس شوریٰ یا کمیٹی، (خصوصاً) گانو والوں کی مجلس انتظامی جو عموماً پانچ نامزد یا منتخب ممبروں پر مشتمل ہوتی ہے
  • ثالثی، نزاع کے فیصلے کے لیے ثالث یا پنچ (تقرر کرنا یا ہونا)
  • برادری
  • پنچوں یا ثالثوں کا جلسہ، کسی گروہ یا شہر محلے یا خاندان وغیرہ کے نمایاں افراد کا جلسہ جو کسی معاملے کے فیصلے کے لیے ہو، عام اجتماع یا جلسہ جس میں کوئی معاملہ طے کیا جائے
  • صلاح مشورہ
  • (مجازاً) غل غپاڑا

Urdu meaning of panchaayat

  • Roman
  • Urdu

  • saalso.n kii majlise shuura ya kameTii, (Khusuusan) gaanv vaalo.n kii majlis intizaamii jo umuuman paa.nch naamzad ya muntKhab maimbro.n par mushtamil hotii hai
  • saa lassii, nazaaa ke faisle ke li.e saalas ya panch (taqarrur karnaa ya honaa
  • biraadrii
  • pancho.n ya saalso.n ka jalsa, kisii giroh ya shahr muhalle ya Khaandaan vaGaira ke numaayaa.n afraad ka jalsa jo kisii mu.aamle ke faisle ke li.e ho, aam ijatimaa ya jalsa jis me.n ko.ii mu.aamlaa tai kiya jaaye
  • salaah mashvara
  • (majaazan) gul Gapaa.Daa

English meaning of panchaayat

Noun, Feminine

  • panchayat, meeting of any particular society, a village administrative and arbitration council which originally comprised of five members, a local government council, arbitration, settlement of dispute, clamour, loud shouting, fraternity, community

पंचायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक साथ बहुत से लोगों की बकवाद
  • बहुत से लोगों का एकत्र होकर किसी मामले या झगड़े पर विचार, पंचों का वाद विवाद

پَنْچایَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَقْوام

ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالات، زبان، عقیدہ، تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں

اَقْوامِ عالَم

دنیا کی قومیں

اَقْوامِ مُتَّحِدَہ

ایک بین الاقوامی ادارہ جو دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر لیگ آف نیشنس (League of Nations) یعنی جمعیت اقوام کی بجاے قائم کیا گیا، (جون 1940ء میں سان فرانسیسکو میں دنیا کے پچاس ممالک کا ایک مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں اقوام متحدہ کے قیام کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے منشور کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا)

وحشی اقوام

وہ قومیں جو جنگلوں میں رہتی ہیں اور غیر مہذب ہیں

سَفید اَقْوام

مغربی قومیں ، یورپ کے لوگ ، انگریز ۔

مَشْرِقی اَقْوام

مشرق کی قومیں ، مشرقی ممالک کے لوگ ۔

پَسْت اَقْوام

وہ قومیں جو بعض سماجوں میں نیچی سمجھی جاتی ہیں.

مَجلِس اَقوام

پہلی جنگ عظیم کے بعد دنیا میں امن قائم رکھنے کے لیے مختلف ملکوں کے نمائندوں پر مشتمل قائم کی گئی انجمن، اس کا صدر مقام جنیوا میں تھا، انجمن اقوام، جمعیت اقوام (انگ : League of Nations)

قانُونِ اَقْوام

وہ قانون جس کی رُو سے حکومتوں کے مابین ربط اور اتحاد برقرار رہتا ہے.

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم

دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْچایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْچایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone