تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَناہ مانگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَناہ مانگْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَناہ
پَناہ مانگْنا کے اردو معانی
- (کسی برائی سے) دوری چاہنا، توبہ کرنا، عبرت حاصل کرنا
- داد رسی یا حمایت کا خواہش مند ہونا، کسی کی دہائی دینا
- معافی کا طلب گار ہونا، دشمن سے امان طلب کرنا
- ڈرنا، ڈر کر امان تلاش کرنا
- (آفت یا صدمے سے) محفوظ رہنے کی دعا یا خواہش کرنا
English meaning of panaah maa.ngnaa
- seek protection, avoid, eschew, to seek mercy
पनाह माँगना के हिंदी अर्थ
- (किसी बुराई से) दूरी चाहना, तौबा करना, सीख प्राप्त करना
- समर्थन या सहायता का इच्छूक होना, किसी की दुहाई देना
- क्षमा का माँगना, शत्रु से सूरक्षा माँगना
- डरना, डर कर रक्षा तलाश करना
- (विपत्ति या दुख से) सूरक्षित रहने की दुआ या इच्छा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَناہ مانگْنا)
پَناہ مانگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔