تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَناہ مانگْنا" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَناہ مانگْنا کے معانیدیکھیے

پَناہ مانگْنا

panaah maa.ngnaaपनाह माँगना

محاورہ

مادہ: پَناہ

  • Roman
  • Urdu

پَناہ مانگْنا کے اردو معانی

  • (کسی برائی سے) دوری چاہنا، توبہ کرنا، عبرت حاصل کرنا
  • داد رسی یا حمایت کا خواہش مند ہونا، کسی کی دہائی دینا
  • معافی کا طلب گار ہونا، دشمن سے امان طلب کرنا
  • ڈرنا، ڈر کر امان تلاش کرنا
  • (آفت یا صدمے سے) محفوظ رہنے کی دعا یا خواہش کرنا

Urdu meaning of panaah maa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii buraa.ii se) duurii chaahnaa, tauba karnaa, ibrat haasil karnaa
  • daad rassii ya himaayat ka Khaahishmand honaa, kisii kii dahaa.ii denaa
  • maafii ka talabgaar honaa, dushman se amaan talab karnaa
  • Darnaa, Dar kar amaan talaash karnaa
  • (aafat ya sadme se) mahfuuz rahne kii du.a ya Khaahish karnaa

English meaning of panaah maa.ngnaa

  • seek protection, avoid, eschew, to seek mercy

पनाह माँगना के हिंदी अर्थ

  • (किसी बुराई से) दूरी चाहना, तौबा करना, सीख प्राप्त करना
  • समर्थन या सहायता का इच्छूक होना, किसी की दुहाई देना
  • क्षमा का माँगना, शत्रु से सूरक्षा माँगना
  • डरना, डर कर रक्षा तलाश करना
  • (विपत्ति या दुख से) सूरक्षित रहने की दुआ या इच्छा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَناہ مانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَناہ مانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone