تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَناہ لینا" کے متعقلہ نتائج

تَحَفُّظ

حفاظت، محفوظ کرنا

تَحَفُّظاتی

تحفظات (رک) سے منسوب ؛ بچانے والے ، مضرات سے بچاؤ والے .

تَحَفُّظات

تحفظ کی جمع، ذہن میں پہلے سے محفوظ خیالات وغیرہ، یاد داشتیں، ہر طرح کی حفاظت کی یقین دہانیاں، حفاظتی مراعات

تَحَفُّظ پَسَندی

تَحَفُّظِ اَنوْاع

نسل کی حفاظت ، نسل کو ختم ہونے سے بچانا .

تَحَفُّظِ ذات

(نفسیات) انسان کا اپنی جان بچانے کا وہ فطری جذبہ جو دوسرے جذبوں پر حاوی ہوتا ہے .

تَحَفُّظِ اَراضی

تَحَفُّظِ حُقُوق

تَحَفُّظِ اَثْمار

تَحَفُّظِ اَشْجار و شِکار

عَدَمِ تَحَفُّظ

حفاظت کا نہ ہونا، غیر محفوظ ہونا

نَفسِیاتی تَحَفُّظ

(نفسیات) ذہنی مضرات سے بچاؤ ، قلبی اطمینان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَناہ لینا کے معانیدیکھیے

پَناہ لینا

panaah lenaaपनाह लेना

محاورہ

مادہ: پَناہ

پَناہ لینا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. حمایت میں آنا، پشت پناہی چاہنا، صدمے یا اذیت سے بچنے کے لیے کس کے پاس ٹھہرنا یا رہنا، دشمن کی نظر سے روپوش ہونے کےلیے کسی محفوظ مقام میں آنا.
  • ۲. آرام پانا، راحت کی جگہ میں پہن٘چنا.

English meaning of panaah lenaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • come to the support
  • take or seek shelter

पनाह लेना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • समर्थन में आना
  • पुश्तपनाही चाहना, दुःख या तकलीफ से बचने के लिए किस के पास ठहरना या रहना, दुश्मन की नज़र से छुपने केलिए किसी सुरक्षित स्थान में जाना, आराम पाना, आराम की जगह में पहुंचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَناہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَناہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words