تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَناہ گُزِیْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَناہ گُزِیْن کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
جمع: پَنَاہ گُزِیْنوں
پَناہ گُزِیْن کے اردو معانی
صفت، واحد
-
پناہ لینے والا، حفاظت کی جگہ میں روپوش، مصیبت سے بچنے کے لیے محفوظ جگہ پہنچا ہوا
مثال - ہسپانیہ کی کچھ پناہ گزیں لڑکیاں یہاں آئی تھیں
English meaning of panaah-guziin
Adjective, Singular
- refugee, asylum seeker
पनाह-गुज़ीन के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
-
शरण लेने वाला, सुरक्षित स्थान पर छुपना, मुसीबत से बचने की लिए सुरक्षित स्थान पर पहुँचा हुआ, शरणार्थी
उदाहरण - हस्पानिया की कुछ पनाह-गुज़ीन लड़कियाँ यहाँ आई थीं
پَناہ گُزِیْن کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَناہ گُزِیْن)
پَناہ گُزِیْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔