تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَناہ گِیر" کے متعقلہ نتائج

شَوکَت

حشمت و ثروت، شان، دبدبہ، ہیبت، رعب، عزت و شان، قوت، تیزی، شدّت

شَوکَت ظاہِر کَرنا

جاہ و جلال دکھانا، رعب دکھانا

شَوکَت ظاہِر ہونا

جاہ و جلال معلوم ہونا

شَوکَتِ شاہی

شَوکَتُ الْیَہُود

(طب) اونٹ کٹارا کی قسم سے ایک پودا، عشق الصبیان، ادویات میں Acanthus Edulis of Mollis مستعمل لاط :

شَوکَت دیکھ کَر

رعب و دبدبہ ملاحظہ کرکے، رعب و داب دیکھ کر

شَوکَتُ الْعَقْرَب

بچھو کا ڈنک

شَوکَت بَڑْھنا

شان و شکوہ بڑھنا ، قوت بڑھنا ، اثر بڑھنا ، رعب و دبدبہ زیادہ ہونا .

شَوکَت جَتانا

رعب و داب یا جاہ و جلال ظاہر کرنا

شَوکَت دِکھانا

رعب ڈالنا ، جاہ و جلال دکھانا .

شَوکَت بَڑھانا

شان و شکوہ زیادہ کرنا ، درجہ و منزلت بڑھانا .

شَوکَتُ الْحائِک

جولاہے کا ایک آلہ جس سے کپڑے کی سطر کو برابر کرتا ہے .

شَوکَتُ الْجِمال

(طب) شوکۂ یہودیہ ، عشق الصبیان، اونٹ کٹارا سے مشابہ ایک Conius Acarna جھاڑی ، ادویات میں مستعمل لاط :

شَوکَتُ الْبَصِیر

ایک خاردار جھاڑی جو اونٹ بڑے شوق سے کھاتا ہے ؛ اون٘ٹ کٹارا ؛ بھٹ کٹیا ؛ گوکھرو .

اَہلِ شَوکَت

امیر کبیر، بڑے آدمی، دولتمند

باعِثِ شَوکَت

شان شَوکَت سے رَہنا

ٹھاٹھ سے زندگی بسر کرنا

صَولَت و شَوکَت

رک : صولت و حشمت۔

صاحِبِ شان و شَوکَت

جاہ و جلال والا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَناہ گِیر کے معانیدیکھیے

پَناہ گِیر

panaah-giirपनाह-गीर

اصل: فارسی

وزن : 12121

پَناہ گِیر کے اردو معانی

صفت، واحد

  • پناہ لینے والا، مصیبت سے بچنے کے لیے (کسی محفوظ مقام پر) پہن٘چا ہوا، حفاظت کی جگہ میں روپوش
  • (شاذ) پناہ میں لینے والا، پناہ دینے والا
  • پناہ لینے والا
  • اسم کیفیت: پناہ گیری (پناہ لینا، محفوظ رہنے کی غرض سے کسی جگہ پہن٘چنا)

English meaning of panaah-giir

Adjective, Singular

  • concealer
  • refugee, asylum seeker
  • the one who in shelter, to save from calamity or any kind of difficulty to reach somewhere, the hide in secure place
  • noun: panaah-giirii

पनाह-गीर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • पनाह देने वाला, किसी व्यक्ति को संकट के समय शरण देने वाल, दरिद्र की सहायता करने वाला
  • (शाज़) पनाह में लेने वाला, पनाह देने वाला
  • संज्ञा: पहान-गीरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَناہ گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَناہ گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone