تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَناہ گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَناہ گاہ کے معانیدیکھیے
پَناہ گاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔ (ف) مونث۔ پناہ کی جگہ۔
- جائے پناہ، بچاو کی جگہ، مامن، ملجا
- (مجازاً) وہ خندق یا کھائی جو ہوائی حملے سے بچاؤ کے لیے بنائی جائے
شعر
مری پناہ گاہ تھی انہی خلاؤں میں کہیں
میں سطح آب پر رہا حباب آب کی طرح
مبارکؔ اور کہیں پر پناہ گاہ نہ ڈھونڈ
تو اپنے آپ کو اللہ کی امان میں رکھ
چھپا ہوا بھی ہوں جینے کی آرزو لے کے
پناہ گاہ مری شیر کی کچھار بھی ہے
English meaning of panaah-gaah
पनाह-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह स्थान जहाँ शत्रु आदि से जीवन सुरक्षित रह सके
- वह स्थान जहाँ सुरक्षित रहा जा सके, वह स्थान जहाँ से भरण-पोषण हो और सहायता मिले, बचाओ की जगह, शरण लेने की जगह, शरणस्थल
- (लाक्षणिक) वो खाई जो हवाई हमले से बचाव के लिए बनाई जाए
- वह स्थान जहाँ से भरण-पोषण हो और सहायता मिले
- शरण लेने की जगह; शरणस्थल।।
پَناہ گاہ کے مترادفات
پَناہ گاہ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَناہ گاہ)
پَناہ گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔