تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن سال" کے متعقلہ نتائج

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

فِرْقَہ بَنْد

जो गुटबंद हो, दलबंद, पार्टीबंद, जो धार्मिक आधारों पर दलबंदी करे।

فِرْقَہ ساز

نئے نئے فرقے بنانے والا ، فرقہ بندی کرنے والا .

فِرْقَہ وار

جماعت دار ، طبقاتی .

فِرْقَہ واری

فرقہ واریت، گروہ بندی، جماعت بندی

فِرْقَہ آرائی

مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل .

فِرْقَہ بَنْدی

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی

فِرْقَہ وارانَہ

گروہ بندی کا انداز، جماعت بندی، گروہ بندی کے طور سے، فرقہ والی/ والا

فِرْقَہ وارِیَت

جماعت کی نوک جھون٘ک، گروہی تعصب، طبقاتیت

فِرْقَہ فِرْقَہ کَرنا

الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .

فِرْقَہ فِرْقَہ ہو جانا

الگ الگ گروہوں میں بٹ جانا ، اپنی الگ الگ جماعت بنا لینا .

فِرْقَہ وارانَہ فَساد

communal riot

فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب

کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں

فِرْقَۂ آراسْتَہ

طوائف کا طبقہ ، فن کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والا گروہ .

فِرْقَہ‌ پَرَسْتی

صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن سال کے معانیدیکھیے

پَن سال

pan-saalपन-साल

اصل: ہندی

وزن : 221

مادہ: پَن

موضوعات: معماری

Roman

پَن سال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گھڑی سازی) گھنٹہ رکھنے (کھڑا کرنے) کی مسطح جگہ جس پر اس کے لن٘گر کا ٹھہراؤ بالکل عمودی رہے
  • (معماری) سطح فرش کی ہمواری اور پانی کا ڈھال دیکھنے کا آلہ (جس می مدد سے زمین کو مسطح کرتے ہیں) ، ساونی۔
  • پانی کی سبیل، پیاو۔
  • پانی کی گہرائی اور اتار چڑھاو معلوم کرنے کا آلہ یا نشان بنی ہوی لکڑی جو اکثر نہر وغیرہ میں گاڑ دیتے ہیں۔
  • ۔ (ھ) مونث۔ پانی کی گہرائی اور اتار چڑھاؤ معلوم کرنے کا آلہ جونہروں وغیرہ میں گاڑ دیتے ہیں۔ ۲۔ زمین کی مُسطَّح کرنے کا آلہ۔ ۳۔ پانی پلانے کی جگہ۔ پیاؤ۔
  • رک : پن (۳) کا تحتی پن سال معنی نمبر ۳ ؛ مسطح کرنے کا عمل
  • رک : پن (۳) کا تحتی پن سال معنی نمبر ا
  • دیوار کی گھڑی کا لن٘گر جو لٹکا رہتا ہے اور ادھر سے اُدھر جنبش کیا کرتا ہے

Urdu meaning of pan-saal

Roman

  • (gha.Dii saazii) ghanTaa rakhne (kha.Daa karne) kii musattah jagah jis par is ke langar ka Thahraav bilkul amuudii rahe
  • (maamaarii) satah farsh kii hamvaarii aur paanii ka Dhaal dekhne ka aalaa (jis mii madad se zamiin ko musattah karte hain), saavanii
  • paanii kii sabiil, pyaa.u
  • paanii kii gahraa.ii aur utaar cha.Dhaav maaluum karne ka aalaa ya nishaan banii ho.ii lakk.Dii jo aksar nahr vaGaira me.n gaa.D dete hai.n
  • ۔ (ha) muannas। paanii kii gahraa.ii aur utaar cha.Dhaa.o maaluum karne ka aalaa jo nahro.n vaGaira me.n gaa.D dete hain। २। zamiin kii musattah karne ka aalaa। ३। paanii pilaane kii pyaa.uu।
  • ruk ha pan (३) ka tahtii pan saal maanii nambar ३ ; musattah karne ka amal
  • ruk ha pan (३) ka tahtii pan saal maanii nambar e
  • diivaar kii gha.Dii ka langar jo laTkaa rahtaa hai aur udhar se udhar jumbish kiya kartaa hai

English meaning of pan-saal

Noun, Feminine

  • water-gauge, level

Noun, Masculine

  • place where water is provided to thirsty people

पन-साल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह स्थान जहाँ सर्व साधारण को पानी पिलाया जाता है। पौसरा, प्याऊ
  • पानी की सबील, प्याउ
  • पानी की गहराई और उतार चढ़ाव मालूम करने का आला या निशान बनी होई लक्कड़ी जो अक्सर नहर वग़ैरा में गाड़ देते हैं
  • नदी आदि में नावों के चलने के समय पानी की गहराई नापने की क्रिया।
  • (घड़ी साज़ी) घंटा रखने (खड़ा करने) की मुसत्तह जगह जिस पर इस के लंगर का ठहराव बिलकुल अमूदी रहे
  • (मामारी) सतह फ़र्श की हमवारी और पानी का ढाल देखने का आला (जिस मी मदद से ज़मीन को मुसत्तह करते हैं), सावनी
  • (ह) मुअन्नस। पानी की गहराई और उतार चढ़ाओ मालूम करने का आला जो नहरों वग़ैरा में गाड़ देते हैं। २। ज़मीन की मुसत्तह करने का आला। ३। पानी पिलाने की प्याऊ।
  • जल की गहराई मापने का उपकरण
  • रुक : पन (३) का तहती पन साल मानी नंबर ए
  • पानी पिलाने का सार्वजनिक स्थान; प्याऊ; पौसरा।
  • दीवार की घड़ी का लंगर जो लटका रहता है और उधर से उधर जुंबिश किया करता है
  • रुक : पन (३) का तहती पन साल मानी नंबर ३ , मुसत्तह करने का अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِرْقَہ

قوم، گروہ، جماعت، مذہب، مسلک، جتھا، پنتھ، منڈل، جرگہ، فریق، ٹولی

فِرْقَہ پَرَسْت

اپنے فرقے کا خیال کرنے والا

فِرْقَہ بَنْد

जो गुटबंद हो, दलबंद, पार्टीबंद, जो धार्मिक आधारों पर दलबंदी करे।

فِرْقَہ ساز

نئے نئے فرقے بنانے والا ، فرقہ بندی کرنے والا .

فِرْقَہ وار

جماعت دار ، طبقاتی .

فِرْقَہ واری

فرقہ واریت، گروہ بندی، جماعت بندی

فِرْقَہ آرائی

مختلف مذہبی جتھوں میں بٹ جانے کے بعد ایک دوسرے کی مخالفت کا عمل .

فِرْقَہ بَنْدی

مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی

فِرْقَہ وارانَہ

گروہ بندی کا انداز، جماعت بندی، گروہ بندی کے طور سے، فرقہ والی/ والا

فِرْقَہ وارِیَت

جماعت کی نوک جھون٘ک، گروہی تعصب، طبقاتیت

فِرْقَہ فِرْقَہ کَرنا

الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .

فِرْقَہ فِرْقَہ ہو جانا

الگ الگ گروہوں میں بٹ جانا ، اپنی الگ الگ جماعت بنا لینا .

فِرْقَہ وارانَہ فَساد

communal riot

فِرْقَہ وارانَہ اَنْتِخاب

کسی مجلس کے ممبروں کا انتخاب جو ہر ایک فرقے کے لوگ اپنے فرقے کے آدمیوں میں سے کریں

فِرْقَۂ آراسْتَہ

طوائف کا طبقہ ، فن کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والا گروہ .

فِرْقَہ‌ پَرَسْتی

صرف اپنے ہی فرقے کا خیال کرنا اور دوسرے فرقہ والوں کو نظر انداز کرنا

چَھتِّیس فِرْقَہ رَعِیَّت

ہر مذہب و ملت کی رعایا جس سے رواداری برتی جائے اور حسن سلوک قایم رکھا جائے

دیہی فِرْقَہ واری زَمِینْداری

ذات پات کے فرق اور مراتب کے مطابق زمین کی تقسیم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن سال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن سال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone