تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن کَپْڑا" کے متعقلہ نتائج

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن کَپْڑا کے معانیدیکھیے

پَن کَپْڑا

pan-kap.Daaपन-कपड़ा

اصل: ہندی

وزن : 222

پَن کَپْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کپڑا جس سے تن٘بولی پان کی دکان پر پان پون٘چھتا ڈھکتا اور رکھتا ہے اسے پن بسا بھی کہتے ہیں.
  • وہ کپڑا جسے پانی میں تر کر کے زخم پر بان٘دتھے ہیں.

English meaning of pan-kap.Daa

Noun, Masculine

  • the cloth, which is socked in water and tied on the wound, etc.
  • the clothe from which betel seller wiped, covered and keep betel leaf it is also called as 'Pan-basaa'

पन-कपड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो कपड़ा जिसे पानी में तर करके घाव आदि पर बांधते हैं, चोट, घाव आदि पर बांधा जानेवाला गीला कपड़ा
  • वो कपड़ा जिससे पाने वाला पान पोंछता, ढकता और रखता है उसे 'पन-बसा' भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن کَپْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن کَپْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone