تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْٹا" کے متعقلہ نتائج

گاہ

جگہ ، مقام ؛ وقت ؛ باری

گاہنک

خریدار

گاہ گاہ

کبھی کبھی، کبھی کبھار، کسی کسی وقت، بھولے بسرے

گاہ بار

پارسیوں کے عقیدے کے بموجب چھ دن یا زمانے جس میں خدا نے دنیا کو پیدا کیا تھا.

گَاہِ عام

گاہ گاہی

کبھی کبھی ، کبھی کبھار ، بھولے بسرے.

گاہ وارا

رک : گہوارہ.

گاہ بے گاہ

کبھی کبھی ، وقت بے وقت.

گاہے

کبھی، کسی وقت، کبھی کبھار، کبھی کبھی

گاہی

پانچ کا مجموعہ، پنجہ، پانچ، پچوترا

گاہ باشَد

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، ممکن ہے ، ہو سکتا ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس کی اس سے توقع نہیں کی جاتی.

گاہ بَہ گاہ

کبھی کبھار، کبھی کبھی، وقتاً فوقتاً، وقت بیوقت، بھولے بسرے

گاہ و بے گاہ

گاہ بگاہ، وقت بے وقت، کبھی کبھی

گاہْنا

(کاشت کاری) کھلیان پر بیلن کو گھمانا جس سے لانگ ٹوٹ کر بھوسا بن جاتا ہے اور دانے نکل آتے ہیں، کھلیان روندنا، غلّے کا کچلنا

گاہے گاہے

کبھی کبھی، کبھی کبھار

گاہے ماہے

کبھی کبھار، شاذ و نادر

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گاہَن

(کاشت کاری) ہل کی ایک دندانے دار قسم کو کہتے ہیں جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں.

گاہے بَہ گاہے

بیچ بیچ میں، ادھر ادھر، تھوڑے تھوڑے وقفہ پر

گاہے چُنِیں، گاہے چُناں

کبھی کچھ کبھی کچھ .

گاہک اور موت کا ٹھیک پتہ نہیں کب آوے

دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گاہْوارَہ

۔(ف)۔ دیکھو گہواراہ۔

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے.

گاہی ہونا

(مرغ بازی) بالی میں حریف کے سامنے مرغ کا دیوانہ وار بھاگتے پھرنا ، وحشت پر آنا.

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

گانہَک

رک : گاہک ، خریدار.

کمیں گاہ

وہ پوشیدہ جگہ جہاں کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھا جائے، آڑ، شکار کی تاک میں چھپ کر بیٹھنے کی جگہ

قرباں گاہ

مذبح خانہ، قربانی کرنے کی جگہ

خوش گاہ

پسندیدہ ، محبوب .

شام گاہ

شام كا وقت

پیش گاہ

دربار، اجلاس، جناب، بارگاہ

آتش گاہ

آشوب گاہ

شور وغل اور جھگڑے فساد کی جگہ، فتنہ و فساد اور ہنگامے کی جگہ، جائے شورش

پاپوش گاہ

(محفل یا کسی متبرک مقام میں) جوتیاں اتارنے کی جگہ، جوتے رکھنے کا مقام

پیشاب گاہ

اسٹیشن، بازار، اسپتال وغیرہ میں بنی ہوئی وہ جگہ جہاں پیشاب کیا جائے، موتنی

درس گاہ

تعلیمی ادارہ، مدرسہ، تعلیم گاہ، اسکول، کالج

خان گاہ

خانقاہ

سَروں گاہ

صَنْعَت گاہ

کارخانہ، کام کرنے کی جگہ

خواب گاہ

سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

بازی گاہ

کھیلنے کی جگہ، کھیلنے کا میدان، اسٹیدیم

زور گاہ

وہ جگہ جہاں طاقت آزمائی کی جائے، اکھاڑا

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

مَنزِل گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، جہاں جا کر ٹھہرا جائے

اِنْتِظار گاہ

مسافر خانہ

پَنْج گاہ

موسیقی کے ایک پردے کا نام.

لَن٘گَر گاہ

وہ جگہ، جہاں لنگر کھول کر رکھے جائیں، کشتیوں یا جہازوں کے ٹھیرنے کی جگہ، بندرگاہ

عَرْصَہ گاہ

داغ گاہ

کچہری، جہاں کاغذات پر مہریں لگائی جاتی ہیں، داغنے کی جگہ، وہ مقام جہاں گھوڑوں کو داغا جائے

بَنْد گاہ

قید خانہ، بندی خانہ، زندان، جیل

زاد گاہ

بچّہ جننے کی جگہ، نِسوانی شرمگاہ

سَماعَت گاہ

کُشادہ اور وسیع کمرہ جس میں جلسے وغیرہ منعقد ہوتے ہیں ، وہ حِصّۂ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ؛ (یونیورسٹی وغیرہ میں) وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں ؛ آڈیٹوریم .

جَنگ گاہ

میدان جنگ، لڑائی کی جگہ

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

تَشْخِیص گاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْٹا کے معانیدیکھیے

پَلْٹا

palTaaपलटा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: دباغت موسیقی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

پَلْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.
  • جاتے جاتے یکایک خلاف توقع پلٹ پڑنے کی کیفیت.
  • لڑکنی ، قلابازی.
  • بدلا، انتقام، عوض۔
  • وہ آلہ جس سے پوری کچوری وغیرہ کو تلنے میں الٹتے پلٹتے ہیں.
  • (موسیقی) (ساز سے متعلق) بعض سروں کی اون٘چی نیچی ترتیب، دُھرا، (گانے سے متعلق) تان کی قسم کے سروں کی ترتیب؛ ٹھاٹ (رک) کا انار۔
  • (بان٘ک) حریف کے وار کو خالی دے کر اسی قسم کا وار کرنا؛ تلوار یا چھری کے وار کو الٹ دینے کی کیفیت.
  • (کشتی) ایک دان٘و ، جب حریف اوپر آکر پکڑے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے داہنے پنجے کو حریف کی بائیں ٹان٘گ میں اندر سے جمالے اور داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ کر زور سے کھین٘چتا ہوا ایک دم اپنے داہنی طرف مڑ جائے حریف چت ہوجائے گا.
  • (کشتی بانی) کھویّے کے بیٹھنے کی جگہ ، جہاں سے وہ چپو چلاتا ہے.
  • . (دباغت) کھال کی سلوٹیں اور چُرسیں نکالنے کا کہنی نما آہنی اوزار۔
  • بڑی قسم کی کشتی کے دو منزلے کی چھت یا تختوں کا فرش جو مسافروں کے چلنے پھرنے اور ہوا خوری کے کام آتا ہے، پاٹ ، پٹی۔
  • معاوضہ ؛ ایک شے کے بدلے دوسری شے (خریدنا یا بیچنا)۔
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ گردش۔ انقلاب۔ گھماؤ۔ چکر۔ ۲۔ (عم) بدلا انتقام۔ ۲۔ وہ آلہ جس سے پوری کچوری کو پکتے میں پلٹتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of palTaa

  • gardish, inqilaab, taGayyur, ek haalat se duusrii haalat badalne kii kaifiiyat
  • jaate jaate yakaayak Khilaaf-e-tavaqqo palaT pa.Dne kii kaifiiyat
  • lu.Dhaknii, qalaabaazii
  • badla, intiqaam, ivz
  • vo aalaa jis se puurii kachaurii vaGaira ko talne me.n ulaTte palaTte hai.n
  • (muusiiqii) (saaz se mutaalliq) baaaz suro.n kii u.unchii niichii tartiib, dhuraa, (gaane se mutaalliq) taan kii kism ke suro.n kii tartiib; ThaaT (ruk) ka anaar
  • (baank) hariif ke vaar ko Khaalii de kar isii kism ka vaar karnaa; talvaar ya chhurii ke vaar ko ulaT dene kii kaifiiyat
  • (kshati) ek daanv, jab hariif u.upar aakar pak.De to zafar ko chaahi.e ki apne daahine panje ko hariif kii baa.e.n Taang me.n andar se jamaale aur daahine haath se baa.e.n haath kii kalaa.ii paka.D kar zor se khiinchtaa hu.a ek dam apne daahinii taraf mu.D jaaye hariif chitt hojaa.egaa
  • (kashtiibaanii) khaviiXye ke baiThne kii jagah, jahaa.n se vo chappuu chalaataa hai
  • . (dabbaaGat) khaal kii salavTe.n aur chursii.n nikaalne ka kahnii numaa aahanii auzaar
  • ba.Dii kism kii kshati ke do manzile kii chhat ya taKhto.n ka farsh jo musaafiro.n ke chalne phirne aur havaaKhorii ke kaam aataa hai, paaT, paTTii
  • mu.aavzaa ; akshay ke badle duusrii shaiy (Khariidnaa ya bechnaa)
  • ۔ (ha) muzakkar। १। gardish। inqilaab। ghumaav। chakkar। २। (am) badla intiqaam। २। vo aalaa jis se puurii kachaurii ko pakte me.n palaTte hai.n

English meaning of palTaa

Noun, Masculine

  • turn, a complete change, revolution, an exchange, reverse, return, a trick in wrestling, an iron ladle with a long handle, revenge, somersault

पलटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = पलटा
  • चक्कर के रूप में अथवा यों ही उलटकर पीछे की ओर आने अथवा किसी ओर घूमने या प्रवृत्त होने की क्रिया या भाव। मुहा०-पलटा खाना = (क) पीछे अथवा किसी और दिशा में प्रवृत्त होना या मुड़ना। जैसे-भागते हए चीते ने पलटा खाया और वह शिकारी पर झपटा। (ख) एक दशा से दूसरी, मुख्यतः अच्छी दशा की ओर प्रवृत्त होना। जैसे-दस बरस बाद उसके भाग्य ने फिर पलटा खाया और उसने व्यापार में लाखों रुपये कमाये। पलटा देना = (क) उलटना। (ख) किसी दूसरी दशा या दिशा में प्रवृत्त करना या ले जाना।
  • पलटने की क्रिया या भाव।
  • पलटने की क्रिया या भाव
  • प्रतिफल; बदला
  • लोहे या पीतल आदि की बड़ी कलछी; बेलची
  • कुश्ती का एक पेंच।

پَلْٹا کے مترادفات

پَلْٹا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاہ

جگہ ، مقام ؛ وقت ؛ باری

گاہنک

خریدار

گاہ گاہ

کبھی کبھی، کبھی کبھار، کسی کسی وقت، بھولے بسرے

گاہ بار

پارسیوں کے عقیدے کے بموجب چھ دن یا زمانے جس میں خدا نے دنیا کو پیدا کیا تھا.

گَاہِ عام

گاہ گاہی

کبھی کبھی ، کبھی کبھار ، بھولے بسرے.

گاہ وارا

رک : گہوارہ.

گاہ بے گاہ

کبھی کبھی ، وقت بے وقت.

گاہے

کبھی، کسی وقت، کبھی کبھار، کبھی کبھی

گاہی

پانچ کا مجموعہ، پنجہ، پانچ، پچوترا

گاہ باشَد

کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ، ممکن ہے ، ہو سکتا ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص ایسی بات کہتا ہے جس کی اس سے توقع نہیں کی جاتی.

گاہ بَہ گاہ

کبھی کبھار، کبھی کبھی، وقتاً فوقتاً، وقت بیوقت، بھولے بسرے

گاہ و بے گاہ

گاہ بگاہ، وقت بے وقت، کبھی کبھی

گاہْنا

(کاشت کاری) کھلیان پر بیلن کو گھمانا جس سے لانگ ٹوٹ کر بھوسا بن جاتا ہے اور دانے نکل آتے ہیں، کھلیان روندنا، غلّے کا کچلنا

گاہے گاہے

کبھی کبھی، کبھی کبھار

گاہے ماہے

کبھی کبھار، شاذ و نادر

گاہَک

خریدار، مول لینے والا، خریدنے والا

گاہْدی

کولھو یا رہٹ وغیرہ کی اس لکڑی کو کہتے ہیں جس پر بیٹھ کر بیلوں کو ہان٘کتے ہیں.

گاہَکی

گاہک کا آنا، دکانداری ہونا، بکری یا فروخت ہونا

گاہَن

(کاشت کاری) ہل کی ایک دندانے دار قسم کو کہتے ہیں جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں.

گاہے بَہ گاہے

بیچ بیچ میں، ادھر ادھر، تھوڑے تھوڑے وقفہ پر

گاہے چُنِیں، گاہے چُناں

کبھی کچھ کبھی کچھ .

گاہک اور موت کا ٹھیک پتہ نہیں کب آوے

دونوں کے آنے کا کوئی وقت نہیں، کسی وقت آجائیں

گاہْوارَہ

۔(ف)۔ دیکھو گہواراہ۔

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

گاہَک اَور مَوت کا ٹِھیک پَتا نَہیں کَب آئے

گاہک اور موت کسی وقت بھی آ سکتے ہیں اس لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے.

گاہی ہونا

(مرغ بازی) بالی میں حریف کے سامنے مرغ کا دیوانہ وار بھاگتے پھرنا ، وحشت پر آنا.

گاہَکی پَٹْنا

سودا بننا، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا

گانہَک

رک : گاہک ، خریدار.

کمیں گاہ

وہ پوشیدہ جگہ جہاں کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھا جائے، آڑ، شکار کی تاک میں چھپ کر بیٹھنے کی جگہ

قرباں گاہ

مذبح خانہ، قربانی کرنے کی جگہ

خوش گاہ

پسندیدہ ، محبوب .

شام گاہ

شام كا وقت

پیش گاہ

دربار، اجلاس، جناب، بارگاہ

آتش گاہ

آشوب گاہ

شور وغل اور جھگڑے فساد کی جگہ، فتنہ و فساد اور ہنگامے کی جگہ، جائے شورش

پاپوش گاہ

(محفل یا کسی متبرک مقام میں) جوتیاں اتارنے کی جگہ، جوتے رکھنے کا مقام

پیشاب گاہ

اسٹیشن، بازار، اسپتال وغیرہ میں بنی ہوئی وہ جگہ جہاں پیشاب کیا جائے، موتنی

درس گاہ

تعلیمی ادارہ، مدرسہ، تعلیم گاہ، اسکول، کالج

خان گاہ

خانقاہ

سَروں گاہ

صَنْعَت گاہ

کارخانہ، کام کرنے کی جگہ

خواب گاہ

سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

بازی گاہ

کھیلنے کی جگہ، کھیلنے کا میدان، اسٹیدیم

زور گاہ

وہ جگہ جہاں طاقت آزمائی کی جائے، اکھاڑا

ناف گاہ

ناف کی جگہ ، ناف کا مقام ۔

آموز گاہ

مدرسہ، مکتب، تربیت گاہ

مَنزِل گاہ

ٹھہرنے کی جگہ، جہاں جا کر ٹھہرا جائے

اِنْتِظار گاہ

مسافر خانہ

پَنْج گاہ

موسیقی کے ایک پردے کا نام.

لَن٘گَر گاہ

وہ جگہ، جہاں لنگر کھول کر رکھے جائیں، کشتیوں یا جہازوں کے ٹھیرنے کی جگہ، بندرگاہ

عَرْصَہ گاہ

داغ گاہ

کچہری، جہاں کاغذات پر مہریں لگائی جاتی ہیں، داغنے کی جگہ، وہ مقام جہاں گھوڑوں کو داغا جائے

بَنْد گاہ

قید خانہ، بندی خانہ، زندان، جیل

زاد گاہ

بچّہ جننے کی جگہ، نِسوانی شرمگاہ

سَماعَت گاہ

کُشادہ اور وسیع کمرہ جس میں جلسے وغیرہ منعقد ہوتے ہیں ، وہ حِصّۂ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ؛ (یونیورسٹی وغیرہ میں) وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں ؛ آڈیٹوریم .

جَنگ گاہ

میدان جنگ، لڑائی کی جگہ

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

تَشْخِیص گاہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone