Search results
Saved words
Showing results for "pallaa"
Meaning ofSee meaning pallaa in English, Hindi & Urdu
Vazn : 22
Plural: palle
English meaning of pallaa
Sanskrit - Noun, Masculine, Singular
- a burden carried on head
- scarf
- distance, measure of capacity
- ladle
- one side of a door
- range (of an arrow, etc.), target, aim (of an arrow, etc.)
- the flap of a shawl or stole
Hindi - Noun, Masculine
- one of a pair of anything (shears, scissors, etc.)
- one scale of a balance, one of a pair of scales
Sher Examples
kyuuñ ḳhush na ho til baiTh ke mīzān-e-falak meñ
mauzūn-e-qad-e-yār kā pallā nazar aayā
kyun KHush na ho til baiTh ke mizan-e-falak mein
mauzun-e-qad-e-yar ka palla nazar aaya
muñh se pallā kyā sarkānā is bādal meñ bijlī hai
sūjhtī hai aisī hī nahīñ jo phūTne vaalī āñkheñ haiñ
munh se palla kya sarkana is baadal mein bijli hai
sujhti hai aisi hi nahin jo phuTne wali aankhen hain
पल्ला के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- साड़ी, चुनरी आदि का सिरा; दामन; छोर; आँचल; घूँघट
- दरवाज़ा, किवाड़ आदि की जोड़ी में से कोई एक
- अनाज आदि बाँधने का चादर या कपड़ा
- दुपल्ली टोपी का आधा हिस्सा।
پَلَّا کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر، واحد
- نشانے پر پہنچنے کی طاقت اور صلاحیت (جو تیر میں اس لوہے اور ساخت کی عمدگی سے پیدا ہوتی ہے)
- (حمال) لمبی چوڑی اور مضبوط چادر یا ٹاٹ وغیرہ جس میں مزدور کے اٹھانے کے لائق بوجھ بندھ سکے، تھیلا جس میں مزدور غلّہ آٹا وغیرہ بھر کر سر پر لے جاتے ہیں، اس وجہ سے ایسے مزدور کو پلّے دار کہتے ہیں، سرکا بوجھ، تھیلا، انبان، گون، ایک سر پہ رکھے جانے کے قابل بار
- (بنائی) تانے کے دونوں حصوں کو اوپر تلے حرکت دینے والا بنائی کا ایک آلہ جو بانس کی باریک تیلیوں تار کے ٹکڑوں یا تاگے کی لڑوں سے تیار کیا جاتا ہے اس کی ہر درز میں تانبے کا ایک ایک تار اس طرح سارا جاتا ہے کہ پورا تانا دو حصوں میں بٹ کر اوپر تلے دو دم بن جاتے ہیں اور رچ کے اوپر نیچے کرنے سے بانے کے دونوں دم بھی باری باری اوپر نیچے ہوتے ہیں جن کے درمیان ہر حرکت کی تبدیلی پر بنالا ڈالا جاتا ہے، انسلا، گلا، راچھ
- (ٹوکری سازی) اونچی باڑ کا پٹاری نما بڑا ٹوکرا جس میں ایک مزدور کے اٹھانے کے لائق بوجھ بھرا جاسکے، جھلی
- (کبوتربازی) کبوتر کی ایک لمبی اڑان
- (کپّا سازی) سب سے بڑی قسم کا کپا جس میں ڈھائی تین من وزن آ سکے
- چادر یا دوشالے کا آنچل یا دامن، چادر وغیرہ کا کونا، کپڑے کا کنارہ، کھونٹ، پلو
- مدد، حمایت
- جوڑی کا ایک کواڑ، ایک کواڑ، پٹ، توڑ، لپ
- جھولی، دامن
- تین من وزن
- فاصلہ، دوری، بعد، مسافت
- (پٹوا گری) زیور کے ڈورے دونوں طرف کے بندوں میں کا لمبا بند
- (چھپر بندی) چھپر یا کھپریل (یا سائبان) کے عرض و طول کا مکمل پھیلاو
- (آب پاشی) رج بہے سے پانی نکالنے کا ایک قسم کا ٹوکری کی شکل کا تنکوں سے بنایا ہوا ڈول جس سے نہر کا پانی اچھال کر سطح آب سے اونچی زمین پر پہنچایا جاتا ہے (اس میں دو طرف دو دو رسیاں اور ان کے کنارے پر لکڑی کا گول دستہ بندھا ہوتا ہے) بیڑی، بینڑی، پردھا، چنبل، دگلا، دوری
- نشانہ، زد، (تیرکی) رسائی کی حد، دامن تیر
ہندی - اسم، مذکر
- درجہ، مرتبہ
- دو یا زیادہ ٹکڑوں والی چیز کا ہر ایک ٹکڑا
- انگرکھے کا ایک دامن
- ٹوپی کا ایک بازو
- قینچی کا ایک ٹکڑاجس میں کیل لگا کر قینچی بناتے ہیں، قینچی کا ایک پرت
- سیڑھی کا ایک ڈنڈا، زینہ کی ایک سیڑھی
- عورت کی شرم گاہ کا کنارہ
- کسی چیز کے وزن کرنے کو ترازو کی ڈنڈی کے دونوں جانب ڈسوں میں لٹکا ہوا ہر ایک طبق جس میں سے ایک میں باٹ اور دوسرے میں جنس رکھ کر تولتے ہیں، پلڑا
فارسی - اسم، مؤنث
- پرلا(اس طرف کا) جس کی ”ر“ کو ”ل“ سے بدل کر مدغم کیا گیا ہے اور بات چیت میں مستعمل ہے جیسے: پلا دروازہ (اُدھر کا دروازہ) یا پلا گھر (وہ مکان جو اُس طرف واقع ہے) وغیرہ
اسم، مؤنث
- سمندر کی روہو مچھلی جو دریائے سندھ کے دہانے کے اوپر کو چڑھ جاتی ہے
- ایک قسم کی مچھلی کا نام، جو اپنے برابر کی اور مچھلیوں سے زیادہ چوڑی اور کسی قدر پچکی یا پٹخی ہوئی سی ہوتی ہے، منھ چھوٹا اور سفنے بھی چھوٹے اسے پلوہ بھی کہتے ہیں
Rhyming words of pallaa
Showing search results for: English meaning of palla
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (pallaa)
pallaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone