تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَلَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَّہ کے معانیدیکھیے
پَلَّہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ترازو کا پلڑا
- درجہ، مرتبہ، پہلو
- سیڑھی کا ڈنڈا
- (حمال) لمبی چوڑی اور مضبوط چادر یا ٹاٹ وغیرہ جس میں مزدور کے اٹھانے کے لائق بوجھ بندھ سکے
شعر
انصاف کی ترازو میں تولا عیاں ہوا
یوسف سے تیرے حسن کا پلہ گراں ہوا
ناتواں میری طرح سے ہے جو عشق حسن سے
کوہ سے بھاری ترازو میں ہو پلہ کاہ کا
وہ عالم ہے نہ غم سے غم نہ شادی سے مجھے شادی
برابر میرے میزاں میں ہے پلہ رنج و راحت کا
English meaning of palla
Noun, Masculine
- scale pan
- stair, step
- rank, status
- side, edge
पल्ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तराजू का पलड़ा, तुला घट
- सीढ़ी का डंडा
- पद, पदवी, दरजा
- (पल्लेदार) लंबी-चौड़ी और मज़बूत चादर या टाट आदि जिसमें श्रमिकों के उठाने के यौग्य बोझ बँध सके
پَلَّہ کے مترادفات
پَلَّہ کے قافیہ الفاظ
پَلَّہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَلَّہ)
پَلَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔