تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا" کے متعقلہ نتائج

سَہلانا

آہستہ آہستہ ہاتھ پھیرنا ، چُمکارنا ، آہستہ آہستہ ملنا تھپکنا ، ، چاہلوسی کرنا ، خوشامد کرنا .

شالِینَہ

شال كا ، اونی ۔

ساحِلانَہ

ساحل کا ، ساحل کے علاقہ کا.

پاوں سَہْلانا

(لفظاً) پان٘و کے تلووں پر کپڑا یا ہاتھ پھیرنا ، (مجازاً) تھکن دور کرنا.

چاند سَہْلانا

سر سہلانا ؛ خوشامد کرنا ، سر پر ہاتھ پھیرنا.

تَلوا سَہلانا

تَلْوے سَہْلانا

پاؤں سہلانا، تلووں کی مالش کرنا

زَخْم سَہْلانا

دُکھ، تکلیف یا رن٘ج برداشت کرنا

سر سہلانا

چندیا پر ہاتھ پھیر کر خوشامد یا تسلی کی باتیں کرنا، للو پتّو کرنا، بے جا تعریف کرنا، چمکارنا، پچکارنا

تالُو سَہْلانا

سر پر ہاتھ پھیرنا ، چندیا سہلانا .

پیٹ سَہْلانا

پر خوری کے سبب پیٹ کا اپھارا دور کرنا ، پیٹ کی کسی تکلیف کے سبب پیٹ پر ہاتھ پھیرنا.

خایَہ سَہْلانا

مالش کرنا، ملنا، جھکنا، دبنا (خوشامد سے)، عاجزی، لجاجت یا تعلق کرنا

سِیکھ سَہلانا

نصیحت ماننا ، نصیحت اچھی سمجھنا ، قبول کرنا ، مشورہ لینا .

خُصیہ سَہلانا

خوشامد کرنا، عجز وعاجز کرنا

خُصِیے سَہلانا

خوشامد کرنا

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا

انتہائی گرویدگی کا اظہار کرنا۔

آنکھوں سے تَلْوے سَہْلانا

تلووں سے آن٘کھیں ملنا (خوشامد یا خدمت وغیرہ کے لیے)

سَر سَہْلانا بھیجا کھانا

دوست بن کر نُقصان پہن٘چانا ، دوستی کے پردے میں دُشمنی کرنا.

بھیجا کھانا سَر سَہْلانا

سر سہلانا بھیجا کھانا، بظاہر مہربانی بباطن دشمنی کرنا، دوست بن کر نُقصان پہن٘چانا، دوستی کے پردے میں دُشمنی کرنا

پاٹْھ شالِینی

ایک مخصوص چھوٹا پرند ، لاط : Graculus religiosa .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا کے معانیدیکھیے

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا

palko.n se talve sahlaanaaपलकों से तलवे सहलाना

محاورہ

مادہ: پَلْکوں

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا کے اردو معانی

  • انتہائی گرویدگی کا اظہار کرنا۔

English meaning of palko.n se talve sahlaanaa

  • be extremely fond of, adore, do everything to please a loved one

पलकों से तलवे सहलाना के हिंदी अर्थ

  • इंतिहाई गिर वेदगी का इज़हार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone