تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْکیں پَٹْپَٹانا" کے متعقلہ نتائج

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکیں چَڑھنا

بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).

پَلْکِیں گِرنا

ایک بیماری ہے جس میں پلکیں نہیں رہتیں

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَلْکِیں ٹانگنا

لڑائی کے وقت مرغوں کی پلکیں سی دینا

پَلکیں بچھانا

آن٘کھیں بچھانا، تعظیم کرنا

پَلکیں کترنا

نظر بد سے بچانا (بعض عورتیں اپنے بچوں کونظر بد سے بچانے کے لیے ان کی پلکوں کی نوکیں کاٹ دیتی ہیں)، عورتیں خوبصورت بچوں کی پلکیں نظر بد سے بچانے کے لئے کتردیتی ہیں

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

پَلْکیں پَٹْپَٹانا

پلکوں کو جلد جلد مارنا، متواتر اور مسلسل آنکھیں کھولنا اور بند کرنا، لگا تار اوپر کے پپوٹے کو نیچے کے پپوٹے سے ملانا اور اُٹھانا

پَلْکیں گِر جانا

بیماری کی وجہ سے پلکوں کا پپوٹوں سے جدا ہوجانا۔

پِیل کَن

ہاتھی کو شکست دینے والا ، بہت زور آور اور قوی.

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پالْکی نَشِین

پالکی سوار (مجازاً) دولتمند، صاحب حیثیت، بڑے رتبے کا امیر

پِیلی کَن

ایک آبی پرندہ جو زیادہ اْڑنے پر قادر نہیں ، اس کا پوٹا بڑا ہوتا ہے ، اس لیے حواصل کے ضمن میں آتا ہے گگن بھیڑ ، دھنجڑی، لاط :Pelcanus .

نِیم باز پَلکیں

رک : نیم باز آنکھیں ۔

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

پَلکوں سے زَمین جھاڑنا

۔ پلکوں سے جھاڑو دینا۔ (کنایۃً) بے حد اطاعت کرنا۔ انتہا درجے کی خدمت گزاری ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔ ؎

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا

انتہائی گرویدگی کا اظہار کرنا۔

پَلکوں سے نَمَک چُننا

۔ ہاتھوں کا کام پلکوں سے لینا۔ دشوار کام کرنا۔ (نوٹ) اہل ہند نمک کو خدا کی خاص نعمت سمجھ اس کی تعظیم کرتے ہیں۔ عورتوں کایہ وہم ہے کہ اگر نمک گر پڑے تو اس کو قیامت کے دن آنکھوں سے اٹھانا پڑے گا۔ دیکھو پلکوں سے اٹھانا۔

پَلْکوں سے زَمِین جھارْنا

رک: پلکوں سے تنکے چننا

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

پَلْکوں سے

بہت اعزاز و احترام یا اطاعت کے ساتھ.

پَلکوں سے اُٹھانا

۔ آنکھو سے اٹھانا۔ دیکھو پلکوں سے نمک چننا۔ ؎

پَلْکوں سے نَمَک اُٹھانا

دشوار کام کرنا، عورتوں کا خیال ہے کہ نمک گرانے والے کو قیامت کے دن پلکوں سے اٹھانا پڑے گا.

پَلْکوں پَرْ بِٹھانا

رک: آن٘کھوں پر بٹھانا۔

پَلَک نَواز

پل میں نہال کردینے والا، ذرا سی بات پر بخشنے والا، ذرا سی دیر میں قصور معاف کردینے والا، بڑا مہربان، (فقرہ) وہ مسغنی ہے، بے نیاز ہے، مالک ہے، پلک نواز ہے (بیشتر خدائے تعالیٰ کے لیے مستعمل)

پَلِکْنی

بوڑھی عورت، گائے، جو پہلا بچھڑا رکھتی ہو

پَلَک نَہ مارْنا

ہوشیار اور چوکنا رہنا، مسلسل اور لگاتار دیکھنا، ٹکٹکی بان٘دھے رکھنا.

پَلَک نَہ جَھپَکْنا

be brave, be unfazed

پَلَک نَہ پَسِیجنا

۔ پرانا محاورہ ہے۔ ۱۔ (مجازاً) ترس نہ آنا۔ ذرا رحم نہ آنا۔ آنسو نہ آنا۔ ؎

نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا

عورتوں کا عقیدہ ہے کہ جتنا نمک زمین پر گرایا جائے گا عاقبت میں پلکوں سے اُٹھانا پڑے گا (رک : پلکوں سے نمک اٹھانا)

نَمَک پَلکوں سے چُننا

۔دیکھو نمک نمبر ۷۔؎

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بَدی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں پر پلکوں کا بوجھ کب ہوتا ہے

جس سے محبت ہوتی ہے وہ دل پر گراں نہیں گزرتا، جو اپنے تن بدن کا جزو ہو اسے سب چاہتے ہیں

آنکھوں پر پلکوں کا بوجھ نہیں ہوتا

جس سے محبت ہوتی ہے وہ دل پر گراں نہیں گزرتا، جو اپنے تن بدن کا جزو ہو اسے سب چاہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْکیں پَٹْپَٹانا کے معانیدیکھیے

پَلْکیں پَٹْپَٹانا

palke.n paTpaTaanaaपलकें पटपटाना

محاورہ

مادہ: پَلْکیں

  • Roman
  • Urdu

پَلْکیں پَٹْپَٹانا کے اردو معانی

  • پلکوں کو جلد جلد مارنا، متواتر اور مسلسل آنکھیں کھولنا اور بند کرنا، لگا تار اوپر کے پپوٹے کو نیچے کے پپوٹے سے ملانا اور اُٹھانا

Urdu meaning of palke.n paTpaTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • palko.n ko jald jalad maarana, mutavaatir aur musalsal aa.nkhe.n kholana aur band karnaa, lagaataar u.upar ke papoTe ko niiche ke papoTe se milaana aur uThaanaa

English meaning of palke.n paTpaTaanaa

  • wink repeatedly, closing and opening eyes continuously

पलकें पटपटाना के हिंदी अर्थ

  • पलकों को जल्दी जल्दी मारना, लगातार और निरंतर आंखें खोलना और बंद करना, लगातार ऊपर के पपोटे को नीचे के पपोटे से मिलाना और उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکیں چَڑھنا

بالائی پپوٹے کا اس طرح اوپر اٹھ جانا کہ آن٘کھیں پھٹ جائیں ار ان سے انتہائی رنج یا غصّہ ظاہر ہو (َضبط غم و غصّے کے موقع پر).

پَلْکِیں گِرنا

ایک بیماری ہے جس میں پلکیں نہیں رہتیں

پَلْکیں ٹانْکنا

(مرغ بازی) لڑائی کے مرغوں کا اوپر کا پیوٹا نیچے کے پپوٹے سے ملا کر سی دیتا۔

پَلْکِیں ٹانگنا

لڑائی کے وقت مرغوں کی پلکیں سی دینا

پَلکیں بچھانا

آن٘کھیں بچھانا، تعظیم کرنا

پَلکیں کترنا

نظر بد سے بچانا (بعض عورتیں اپنے بچوں کونظر بد سے بچانے کے لیے ان کی پلکوں کی نوکیں کاٹ دیتی ہیں)، عورتیں خوبصورت بچوں کی پلکیں نظر بد سے بچانے کے لئے کتردیتی ہیں

پَلْکیں بِھیگْنا

آن٘کھوں میں آن٘سو بھر آنا

پَلْکیں پَٹْپَٹانا

پلکوں کو جلد جلد مارنا، متواتر اور مسلسل آنکھیں کھولنا اور بند کرنا، لگا تار اوپر کے پپوٹے کو نیچے کے پپوٹے سے ملانا اور اُٹھانا

پَلْکیں گِر جانا

بیماری کی وجہ سے پلکوں کا پپوٹوں سے جدا ہوجانا۔

پِیل کَن

ہاتھی کو شکست دینے والا ، بہت زور آور اور قوی.

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پالْکی نَشِین

پالکی سوار (مجازاً) دولتمند، صاحب حیثیت، بڑے رتبے کا امیر

پِیلی کَن

ایک آبی پرندہ جو زیادہ اْڑنے پر قادر نہیں ، اس کا پوٹا بڑا ہوتا ہے ، اس لیے حواصل کے ضمن میں آتا ہے گگن بھیڑ ، دھنجڑی، لاط :Pelcanus .

نِیم باز پَلکیں

رک : نیم باز آنکھیں ۔

قَدْموں کے تَلے پَلْکیں بِچھانا

بہت تعظیم و تکریم کرنا ، آؤ بھگت کرنا .

پَلکوں سے زَمین جھاڑنا

۔ پلکوں سے جھاڑو دینا۔ (کنایۃً) بے حد اطاعت کرنا۔ انتہا درجے کی خدمت گزاری ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔ ؎

پَلْکوں سے تَلْوے سَہْلانا

انتہائی گرویدگی کا اظہار کرنا۔

پَلکوں سے نَمَک چُننا

۔ ہاتھوں کا کام پلکوں سے لینا۔ دشوار کام کرنا۔ (نوٹ) اہل ہند نمک کو خدا کی خاص نعمت سمجھ اس کی تعظیم کرتے ہیں۔ عورتوں کایہ وہم ہے کہ اگر نمک گر پڑے تو اس کو قیامت کے دن آنکھوں سے اٹھانا پڑے گا۔ دیکھو پلکوں سے اٹھانا۔

پَلْکوں سے زَمِین جھارْنا

رک: پلکوں سے تنکے چننا

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

پَلْکوں سے

بہت اعزاز و احترام یا اطاعت کے ساتھ.

پَلکوں سے اُٹھانا

۔ آنکھو سے اٹھانا۔ دیکھو پلکوں سے نمک چننا۔ ؎

پَلْکوں سے نَمَک اُٹھانا

دشوار کام کرنا، عورتوں کا خیال ہے کہ نمک گرانے والے کو قیامت کے دن پلکوں سے اٹھانا پڑے گا.

پَلْکوں پَرْ بِٹھانا

رک: آن٘کھوں پر بٹھانا۔

پَلَک نَواز

پل میں نہال کردینے والا، ذرا سی بات پر بخشنے والا، ذرا سی دیر میں قصور معاف کردینے والا، بڑا مہربان، (فقرہ) وہ مسغنی ہے، بے نیاز ہے، مالک ہے، پلک نواز ہے (بیشتر خدائے تعالیٰ کے لیے مستعمل)

پَلِکْنی

بوڑھی عورت، گائے، جو پہلا بچھڑا رکھتی ہو

پَلَک نَہ مارْنا

ہوشیار اور چوکنا رہنا، مسلسل اور لگاتار دیکھنا، ٹکٹکی بان٘دھے رکھنا.

پَلَک نَہ جَھپَکْنا

be brave, be unfazed

پَلَک نَہ پَسِیجنا

۔ پرانا محاورہ ہے۔ ۱۔ (مجازاً) ترس نہ آنا۔ ذرا رحم نہ آنا۔ آنسو نہ آنا۔ ؎

نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا

عورتوں کا عقیدہ ہے کہ جتنا نمک زمین پر گرایا جائے گا عاقبت میں پلکوں سے اُٹھانا پڑے گا (رک : پلکوں سے نمک اٹھانا)

نَمَک پَلکوں سے چُننا

۔دیکھو نمک نمبر ۷۔؎

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بَدی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں کے آگے پَلْکوں کی بُرائی

کسی کی موجودگی میں اس کے دوست یا عزیز کی شکایت یا برائی

آنکھوں پر پلکوں کا بوجھ کب ہوتا ہے

جس سے محبت ہوتی ہے وہ دل پر گراں نہیں گزرتا، جو اپنے تن بدن کا جزو ہو اسے سب چاہتے ہیں

آنکھوں پر پلکوں کا بوجھ نہیں ہوتا

جس سے محبت ہوتی ہے وہ دل پر گراں نہیں گزرتا، جو اپنے تن بدن کا جزو ہو اسے سب چاہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْکیں پَٹْپَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْکیں پَٹْپَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone