تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلِیتا چاٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

پَلِیتا

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلِیتَہ

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلِیتا دینا

آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔

پَلِیتا لَگانا

آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔

پَلِیتا چاٹ جانا

رنجک اڑنا، بندوق یا توپ کا نہ چلنا

سَن٘گِ پَلِیتَہ

حجرالفلیتہ ، رن٘گ زرد ، خاکی اور گُلابی ، ساخت میں نرم ، باریک ریشے ، چراغ کی بتّی اور کپڑے بھی بنائے جاتے ہیں اور ادویات میں مستعمل ، پنبۂ کدہی ، اَسْبِطوس ، کہا جاتا ہے کہ یہ آگ نہیں پکڑتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلِیتا چاٹ جانا کے معانیدیکھیے

پَلِیتا چاٹ جانا

paliitaa chaaT jaanaaपलीता चाट जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَلِیتا چاٹ جانا کے اردو معانی

  • رنجک اڑنا، بندوق یا توپ کا نہ چلنا
  • کڑھائی کا روغن تیز آن٘چ لگنے سے بھڑک اٹھنا۔
  • ۔ رنجک کااڑجانا۔ بندوق یا توپ کا نہ چلنا۔ ۲۔ کڑھائی کے روغن کا زیادہ آنچ ہوجانے سے بھڑک اٹھنا۔

Urdu meaning of paliitaa chaaT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ranjak u.Dnaa, banduuq ya top ka na chalnaa
  • ka.Daa.ii ka rogan tez aanch lagne se bha.Dak uThnaa
  • ۔ ranjak kaaa.Djaanaa। banduuq ya top ka na chalnaa। २। ka.Daa.ii ke rogan ka zyaadaa aanch hojaane se bha.Dak uThnaa

English meaning of paliitaa chaaT jaanaa

  • (of a gun or cannon) fail to fire, flash and fume, end up in smoke

पलीता चाट जाना के हिंदी अर्थ

  • कड़ाई का रोगन तेज़ आंच लगने से भड़क उठना
  • रंजक उड़ना, बंदूक़ या तोप का ना चलना
  • ۔ रंजक काअड़जाना। बंदूक़ या तोप का ना चलना। २। कड़ाई के रोगन का ज़्यादा आंच होजाने से भड़क उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلِیتا

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلِیتَہ

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلِیتا دینا

آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔

پَلِیتا لَگانا

آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔

پَلِیتا چاٹ جانا

رنجک اڑنا، بندوق یا توپ کا نہ چلنا

سَن٘گِ پَلِیتَہ

حجرالفلیتہ ، رن٘گ زرد ، خاکی اور گُلابی ، ساخت میں نرم ، باریک ریشے ، چراغ کی بتّی اور کپڑے بھی بنائے جاتے ہیں اور ادویات میں مستعمل ، پنبۂ کدہی ، اَسْبِطوس ، کہا جاتا ہے کہ یہ آگ نہیں پکڑتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلِیتا چاٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلِیتا چاٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone