تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَنگ پوش" کے متعقلہ نتائج

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پَلَن٘گ توڑ بیلا

ایسا ہیلا (پھول) جس کی خشبو سے نوشاہ و عروس مست ہوجائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلن٘گ ٹوٹنے کی نوبت آئے)

چَھپَّر پَلَن٘گ

رک : چھپر کھٹ.

اُشْتَر پِلَن٘گ

اونٹ کی طرح کا ایک چوپایہ جس کی گردن اور ٹانگیں اونٹ سے ، باقی جسم گاے سے اور کھال چپتے سے مشابہ ہوتی ہے ؛ زرافہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَنگ پوش کے معانیدیکھیے

پَلَنگ پوش

pala.ng-poshपलंग-पोश

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

پَلَنگ پوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پلنگ پر بچھائی جانے والی چادر، وہ کپڑا جو پلن٘گ پر بستر کی حفاظت کے لیے ڈال دیتے ہیں اور چاروں طرف لٹکتا یا بستر کے نیچے دبا رہتا ہے
  • بچھونا

Urdu meaning of pala.ng-posh

  • Roman
  • Urdu

  • palang par bichhaa.ii jaane vaalii chaadar, vo kap.Daa jo palang par bistar kii hifaazat ke li.e Daal dete hai.n aur chaaro.n taraf laTaktaa ya bistar ke niiche dabaa rahtaa hai
  • bichhaunaa

English meaning of pala.ng-posh

Noun, Masculine

  • bedcover, coverlet, counterpane, bed sheet
  • bedding

पलंग-पोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पलंग पर बिछाई जाने वाली चादर, वह कपड़ा जो पलंग पर बिस्तर की हिफ़ाज़त के लिए डाल देते हैं और चारों तरफ़ लटकता या बिस्तर के नीचे दबा रहता है
  • बिछौना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پَلَن٘گ توڑ بیلا

ایسا ہیلا (پھول) جس کی خشبو سے نوشاہ و عروس مست ہوجائیں (یہاں تک کہ ان کی خوش فعلیوں سے پلن٘گ ٹوٹنے کی نوبت آئے)

چَھپَّر پَلَن٘گ

رک : چھپر کھٹ.

اُشْتَر پِلَن٘گ

اونٹ کی طرح کا ایک چوپایہ جس کی گردن اور ٹانگیں اونٹ سے ، باقی جسم گاے سے اور کھال چپتے سے مشابہ ہوتی ہے ؛ زرافہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَنگ پوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَنگ پوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone