تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَکّی عُمْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَکّی عُمْر کے معانیدیکھیے
پَکّی عُمْر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔ جوان عمر۔ (توبۃ النصوح) اس خاندان میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی تو پکی عمر ہیں اور بیاہے جاچکے ہیں۔
- ایسی عمر جس میں انسان میں پختہ پن آجائے ، (مجازاً) وہ جس کی عمر زیادہ ہو .
English meaning of pakkii-'umr
Noun, Feminine
- mature age, someone aged
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَکّی عُمْر)
پَکّی عُمْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔