تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَکّا پان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَکّا پان کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
مادہ: پَکّا
پَکّا پان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ پان جو بیل میں پک گیا ہو ، بیل کا پکا اور زرد پان.
- (مجازاً) سن رسیدہ ، عمر طبعی کو پہن٘چا ہوا جس کی زندگی کا بھروسہ نہ ہو.
- پختہ کار ، جہاں دیدہ ، کار آزمودہ ؛ بہت ضعیف اور کم زور .
- ۔ صفت۔ بہت ضعیف۔ سن رسیدہ۔ ؎
English meaning of pakkaa-paan
Noun, Masculine
- experienced, very old, frail
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَکّا پان)
پَکّا پان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔