تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکھالْنا" کے متعقلہ نتائج

پَکھال

پانی بھرنے کے لیے بیل گاے بھین٘س وغیرہ کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلا ، چمڑے کی تھیلیوں کی جوڑی جس میں پانی بھر کر جو عموماً بیل کے دائیں بائیں لٹکا کر لے جاتے ہیں، بڑی مشک

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

پَکھالی

पखाल अर्थात् मशक-संबंधी

پَکھالْنا

دھونا ، کھ٘گالنا ، صاف کرنا .

پَکھالْیا

رک : پکھالی.

پَکھال پِیٹو

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹِیا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھالْیا پِٹار

اگر زیادہ کھاتا ہے تو کہیں گے کہ پکھالیا پٹار تو ہے.

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

چَھ چاول، نَو پَکھال پانی

چیز تھوڑی نمود بہت، ادنیٰ کام بڑا اہتمام

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکھالْنا کے معانیدیکھیے

پَکھالْنا

pakhaalnaaपखालना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

پَکھالْنا کے اردو معانی

فعل

  • دھونا ، کھ٘گالنا ، صاف کرنا .

Urdu meaning of pakhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhonaa, khaqgaalnaa, saaf karnaa

English meaning of pakhaalnaa

Verb

  • to wash, to to rinse, to clean

पखालना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • धोना, साफ़ करना

پَکھالْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکھال

پانی بھرنے کے لیے بیل گاے بھین٘س وغیرہ کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلا ، چمڑے کی تھیلیوں کی جوڑی جس میں پانی بھر کر جو عموماً بیل کے دائیں بائیں لٹکا کر لے جاتے ہیں، بڑی مشک

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

پَکھالی

पखाल अर्थात् मशक-संबंधी

پَکھالْنا

دھونا ، کھ٘گالنا ، صاف کرنا .

پَکھالْیا

رک : پکھالی.

پَکھال پِیٹو

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹِیا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھالْیا پِٹار

اگر زیادہ کھاتا ہے تو کہیں گے کہ پکھالیا پٹار تو ہے.

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

چَھ چاول، نَو پَکھال پانی

چیز تھوڑی نمود بہت، ادنیٰ کام بڑا اہتمام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکھالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکھالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone