تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکا پھوڑا" کے متعقلہ نتائج

اُپْجاؤُ

کھیتی باڑی کرنے کے لائق، زرخیز، پیداواری صلاحیت رکھنے والا

آپا جی

رک : ’آپا جان‘ .

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

کال باگْڑے اُپْجے اور بُرا بامَن سے ہو

قحط ہمیشہ باگڑے کے علاقے سے شروع ہوتا ہے اوربرہمن سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے .

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے

بویا گِیہُوں اُپْجا جَو

کی تھی نیکی بدلے میں بوائی ملی

جَو کے کھیت میں کنڈوا اپجے

اچھے گھر میں بری اولاد پیدا ہو

جو پارَس سے کنْچَن اُپجے سو پارَس ہے کانْچ، جو پارَس سے پارَس اُپجے سو پارَس ہے سانْچ

اچھا کام وہی ہے جس کا نتیجہ اچھا ہو جس کا نتیجہ برا ہو وہ کام بھی برا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکا پھوڑا کے معانیدیکھیے

پَکا پھوڑا

pakaa-pho.Daaपका-फोड़ा

وزن : 1222

پَکا پھوڑا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • (لفظاً) پھوٹنے کے لیے تیار پھوڑا، مواد بھرا ہوا پھوڑا
  • (مجازاً) اتنا آزردہ اور غمگین کہ ذرا سی چھیڑ بھی برداشت نہ کر سکے (دل یا شخص وغیرہ)

English meaning of pakaa-pho.Daa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a pus-filled boil, ready to burst

पका-फोड़ा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) फूटने के लिए तैयार फोड़ा, पीप भरा हुआ फोड़ा
  • (लाक्षणिक) इतना पीड़ित और दुःखी कि ज़रा सी छेड़ भी सहन न कर सके (मन या व्यक्ति इत्यादि)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکا پھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکا پھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone