تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیوَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَسْتَہ کے معانیدیکھیے

پَیوَسْتَہ

paivastaपैवस्ता

وزن : 222

Roman

پَیوَسْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • بیٹھا ہوا، گڑا ہوا، اس طرح تھسا ہوا کہ ایک جان ہو
  • ملا ہوا، جڑا ہوا، چپکا ہوا، بلا فاصلہ‏، متصل
  • ہمیشہ، مدام‏، سدا
  • (سال کے ساتھ) گزشتہ سال سے پیشتر کا (سال)
  • مسلسل، لگاتار
  • (ف) صفت‏، متّصل‏، مُسلسل‏، لگاتار بیٹھا ہوا ہمیشہ‏، مدام‏، ملا ہوا‏، متّصل (سال کے ساتھ) گزشتہ سال سے پیشتر کا سال‏، گزشتہ۔ زمانۂ گزشتہ اور عہدِ پیوستہ میں ہندوستان میں ایک شہر رشکِ گلزار تھا (فسانہ عجائب)
  • گذشتہ، سابق کا (زمانہ وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of paivasta

Roman

  • baiThaa hu.a, ga.Dhaa hu.a, is tarah thasaa hu.a ki ek jaan ho
  • mila hu.a, ju.Daa hu.a, chipkaa hu.a, bila faasila, muttasil
  • hamesha, mudaam, sada
  • (saal ke saath) guzashta saal se peshtar ka (saal
  • musalsal, lagaataar
  • (pha) sifat, muttasil, musalsal, lagaataar baiThaa hu.a hamesha, mudaam, mila hu.a, muttasil(saal ke saath) guzashta saal se peshtar ka saal, guzashta।zamaana-e-guzashta-e-aur ahd-e-paivasta me.n hinduustaan me.n ek shahr rashk-e-gulzaar tha (fasaana ajaa.ib
  • guzashtaa, saabiq ka (zamaana vaGaira

English meaning of paivasta

Adjective

पैवस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिला हुआ, जुड़ा हुआ, संलग्न
  • फा.वि.सटा हुआ, मिला हुआ, निरंतर, लगातार, गत, गुज़रा हुआ, सर्वदा, हमेशा।
  • (साल के साथ) गुज़श्ता साल से पेशतर का (साल)
  • मुसलसल, लगातार
  • ۔(फ) सिफ़त। १।मुत्तसिल। मुसलसल। लगाता। २। बैठा हुआ। ३। हमेशा। मुदाम। ४। मिला हुआ। मुत्तसिल। ए ४। (साल के साथ) गुज़श्ता साल से पेशतर का साल। ५।गुज़श्ता। ज़माना-ए-गुज़श्ता-ए-और अह्द-ए-पैवस्ता में हिंदूस्तान में एक शहर रश्क-ए-गुलज़ार था। (फ़साना अजाइब
  • गुज़शता, साबिक़ का (ज़माना वग़ैरा)
  • बैठा हुआ, गढ़ा हुआ, इस तरह थसा हुआ कि एक जान हो
  • मिला हुआ, जुड़ा हुआ, चिपका हुआ, बिला फ़ासिला मुत्तसिल
  • हमनेशा, मुदाम सदा

پَیوَسْتَہ کے مترادفات

پَیوَسْتَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیوَسْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیوَسْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone