تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیوسْت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

غُبارِ پَس و پیش

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوسْت کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَیوسْت کَرْنا

paivast karnaaपैवस्त करना

محاورہ

مادہ: پَیْوَسْت

دیکھیے: پَیوسْت ہونا

پَیوسْت کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ملانا، چپکا دینا، مضبوط کرنا، مستحکم کرنا، پلا دینا، کھپا دینا

English meaning of paivast karnaa

Compound Verb

  • join, to fix, to paste, to add, to dig in

पैवस्त करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मिलाना, चिपका देना, मज़बूत करना, खपा देना, जोड़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیوسْت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیوسْت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone