تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیوسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوسْت ہونا کے معانیدیکھیے
پَیوسْت ہونا کے اردو معانی
- دو چیزوں کا باہم مل جا نا
- وصل ہوجا نا، چپک جانا ایک دوسرے سے جڑ جانا، ایک جان ہو جانا
- (عارضی طور پر) جڑنا، ملنا، مس ہونا
- (نوک وغیرہ کا) اندر بیٹھ جانا، گڑ جانا، داخل ہو کر جم جانا
पैवस्त होना के हिंदी अर्थ
- दो वस्तुओं का आपस में मिल जाना
- मिल जाना, चिपक जाना एक दूसरे से जुड़ जाना, एक जान हो जाना
- (अस्थाई रूप से) जुड़ना, मिलना, मस होना
- (नोक आदि का) अंदर बैठ जाना, गड़ जाना, दाख़िल हो कर जम जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیوسْت ہونا)
پَیوسْت ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔