تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیوسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوسْت ہونا کے معانیدیکھیے

پَیوسْت ہونا

paivast honaaपैवस्त होना

محاورہ

پَیوسْت ہونا کے اردو معانی

  • دو چیزوں کا باہم مل جا نا
  • وصل ہوجا نا، چپک جانا ایک دوسرے سے جڑ جانا، ایک جان ہو جانا
  • (عارضی طور پر) جڑنا، ملنا، مس ہونا
  • (نوک وغیرہ کا) اندر بیٹھ جانا، گڑ جانا، داخل ہو کر جم جانا

पैवस्त होना के हिंदी अर्थ

  • दो वस्तुओं का आपस में मिल जाना
  • मिल जाना, चिपक जाना एक दूसरे से जुड़ जाना, एक जान हो जाना
  • (अस्थाई रूप से) जुड़ना, मिलना, मस होना
  • (नोक आदि का) अंदर बैठ जाना, गड़ जाना, दाख़िल हो कर जम जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیوسْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیوسْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone