تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیوَند لَگانا" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَند لَگانا کے معانیدیکھیے

پَیوَند لَگانا

paivand lagaanaaपैवंद लगाना

اصل: ہندی

محاورہ

پَیوَند لَگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • جوڑ میں جوڑ ملانا، جوڑ لگانا، جوڑدینا
  • ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ لگانا، قلم لگانا

English meaning of paivand lagaanaa

Compound Verb

  • to patch, graft

पैवंद लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • जोड़ में जोड़ मिलाना, जोड़ लगाना, जोड़ देना
  • एक पेड़ में दूसरे पेड़ की शाख़ लगाना, क़लम लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیوَند لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیوَند لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone