تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیوَندِ خاک ہونا" کے متعقلہ نتائج

اِدارَہ

وہ تنظیم جو کسی مقصد کے حصول کے لیے قائم ہو، مجلس، انجمن، اس کا دفتر

اِدارَہ کَرنا

منظم کرنا ، اصول وآئین کے تحت چلانا.

تِجارَتی اِدارَہ

نِیابَتی اِدارَہ

نمائندہ ادارہ ، منتخب ادارہ (مثلاً پارلیمنٹ)۔

نِجی اِدارَہ

غیر سرکاری ادارہ ، ادارہ جو کسی کی ذاتی ملکیت ہو ۔

پاسْچَری اِدارَہ

رک : پاسچر انسٹیٹیوٹ.

مَلْٹینَیشنَل اِدارَہ

کئی ممالک یا اقوام کے افراد پر مشتمل ادارہ ۔

مَذہَبی اِدارَہ

کسی دین کا کام کرنے والا ادارہ ۔

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

رِِفاہی اِدارَہ

فلاح و بہبود کا من٘بع

تَعْلِیمی اِدارَہ

وہ مجلس جو لوگوں کی تعلیم کا انتظام کرے

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

اِشاعَتی اِدارَہ

اشاعت خانہ، چھاپہ خانہ، چاپ خانہ، ناشر کتب شخص یا ادارہ، ناشر جرائد

خَبَر رَساں اِدارَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَندِ خاک ہونا کے معانیدیکھیے

پَیوَندِ خاک ہونا

paivand-e-KHaak honaaपैवंद-ए-ख़ाक होना

اصل: فارسی

محاورہ

پَیوَندِ خاک ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (لفظاً) خاک میں ملنا، فنا ہونا، مر جانا، زمین میں گاڑا یا دبایا جانا، دفن ہونا

English meaning of paivand-e-KHaak honaa

Compound Verb

  • be dead and buried, to be placed (a dead body) in a tomb

पैवंद-ए-ख़ाक होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (शाब्दिक) मिट्टी में मिलना, फ़ना होना, मर जाना, ज़मीन में गाडा या दबाया जाना, दफ़न होना, किसी मृत शरीर को कब्र में रखा जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیوَندِ خاک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیوَندِ خاک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone