تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیروکار" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

جُرأَت آمِیز

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیروکار کے معانیدیکھیے

پَیروکار

pairokaarपैरोकार

اصل: فارسی

وزن : 2221

پَیروکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کی جانب سے اس کے کسی معاملے کی نگرانی اور کوشش کرنے والا، نگرانی یا دوڑ دھوپ کرنے والا، کسی معاملے یا مقدمے میں مدعی یا مدعا علیہ کے معاملات کا نگراں
  • پیروی کرنے والا

شعر

English meaning of pairokaar

Noun, Masculine

पैरोकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी की ओर से उसके किसी मामले की निगरानी और कोशिश करने वाला, निगरानी या दौड़-धूप करने वाला, किसी मामले या मुक़दमे में दावा करने वाला या मुद्द'आ-'अलैह के मामलों का निरीक्षक

    विशेष - मुद्द'आ-'अलैह= वह व्यक्ति जिसके ख़िलाफ़ मुक़दमा दायर या दावा किया गया हो

  • पैरवी करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیروکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیروکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone