تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام" کے متعقلہ نتائج

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

پَیرَوی کرنا

ضد میں اپنی یا کسی دوسرے کی بات پر قایم رہنا، پچ کرنا

پَیرَوی میں آنا

کسی کی وجہ سے کسی کی تقلید میں آنا .

کورانَہ پَیرَوی

اندھی تقلید ، اندھا اعتماد ، کسی کے نقش قدم پر چلنا .

عَدَم پَیرَوی

مقدمے کی پیروی نہ ہونا، مقدمے کی سماعت کی تاریخ پر غیر حاضر ہونا

ہَوا کی پَیرَوی کَرنا

نفس کا غلام ہونا ، خواہشاتِ نفسانی کے تابع ہونا ، حرص و ہوس کے مقتضا پر عمل کرنا ۔

پِیر پَیرَوی

پیرکی تابعداری یا مطابعت

مُقَدَّمے کی پَیرَوی

مقدمہ کی کارروائی کے لیے بھاگ دوڑ کرنا ، مقدمہ پیش کرنا ، مقدمہ لڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام کے معانیدیکھیے

پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام

pairavii-e-vaqt-e-subuk-gaamपैरवी-ए-वक़्त-ए-सुबुक-गाम

وزن : 2122221221

پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام کے اردو معانی

  • تیز رو وقت کا پیچھا کرنا

شعر

English meaning of pairavii-e-vaqt-e-subuk-gaam

  • pursuit, following of swift-paced time

पैरवी-ए-वक़्त-ए-सुबुक-गाम के हिंदी अर्थ

  • तेज़ गति की समय का पीछा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیرَوئ وَقْتِ سُبُک گام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone