تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیرَو" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیرَو کے معانیدیکھیے

پَیرَو

pairauपैरौ

اصل: فارسی

پَیرَو کے اردو معانی

صفت

  • بحر، سمندر
  • عمل کرنے والا، عمل پیرا ہونے والا
  • (کسی کے) حکم پر چلنے والا، پیچھے چلنے والا، اتباع کر نے والا، تقلید کرنے والا، (کسی کا) مرید، معتقد، مقلد، چیلا
  • سورج
  • قدم بہ قدم چلنے والا، نشان قدم پر قدم رکھنے والا
  • آگ

English meaning of pairau

Adjective

पैरौ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अमल करने वाला, अमल पैरा होने वाला
  • ( किसी के) निर्देश पर चलने वाला, अनुसरण करने वाला, पीछे चलने वाला, पैरवी करने वाला, (किसी का) अनुयायी, अनुसरणकर्ता, मुरीद, चेला
  • अग्नि, आग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیرَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیرَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone