تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیرائی کے معانیدیکھیے
پَیرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
- پیرنے کا ڈھنگ، شناوری کا طریقہ
- تیرنا سکھانے کی جگہ
- وہ فاصلہ جسے پیر کر گزرنا پڑے
- تیراکی سکھانے کی اجرت
- سجاوٹ، زینت، زبیائش (مرکبات میں بطور جزو ثانی مستعمل)
English meaning of pairaa.ii
Noun, Feminine, Suffix
- action, practice, operation, effect
- adoring, decorating
- charge or wages for teaching swimming
- decoration, adornment
- place or distance to be swum across
- place where swimming is taught
- the art or practice of swimming
पैराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
- वह दूरी जिसे पैर कर गुज़रना पड़े
- तैराकी सिखाने की पारिश्रमिक या मज़दूरी
پَیرائی کے قافیہ الفاظ
پَیرائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیرائی)
پَیرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔