تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیراہن کاغذی" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پیراہن کاغذی کے معانیدیکھیے

پیراہن کاغذی

pairaahan-e-kaaGziiपैराहन-ए-काग़ज़ी

وزن : 2212212

مادہ: پَیراہَن

  • Roman
  • Urdu

پیراہن کاغذی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخواست رحم جو بادشاہ یا حاکم کے حضور پیش کی جائے (ایران کا دستور تھا کہ مظلوم کو کاغذ کا لباس پہنا کر بادشاہ کے روبرو پیش کرتے تھے)
  • صبح کی روشنی : سورج کی کرنیں.

Urdu meaning of pairaahan-e-kaaGzii

  • Roman
  • Urdu

  • darKhaast rahm jo baadashaah ya haakim ke huzuur pesh kii jaaye (i.iraan ka dastuur tha ki mazluum ko kaaGaz ka libaas pahna kar baadashaah ke ruubaruu pesh karte the
  • subah kii roshnii ha suuraj kii kirNe.n

English meaning of pairaahan-e-kaaGzii

Noun, Masculine

  • petitioner or supplicant's dress (reference to a custom in ancient Iran where supplicant was presented before king in paper dress, a petition for justice
  • brightness of dawn, rays of the sun

पैराहन-ए-काग़ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दया की निवेदन राजा या शासक के सामने पेश की जाए (ईरान का रिवाज था कि दमनकारी को काग़ज़ की पोशाक पहना कर बादशाह के सामने पेश करते थे)
  • सुबह की रौशनी : सूरज की किरणें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیراہن کاغذی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیراہن کاغذی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone