تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیمانۂ غم" کے متعقلہ نتائج

صُعُوبَت

مصیبت، دشواری، تکلیف، دقت، آفت

صُعُوبَت ناک

مصیبت بھرا ، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو ، نہایت دشوار گزار.

صُعُوبَت کیش

تکلیف اٹھانے والا ، سختیاں برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) رنجیدہ ، غمگین ، مصیبت زدہ.

صُعُوبَت کِھینچْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبَت اُٹھانا

رنج سہنا، مصیبت جھیلنا، تکلیف یا سختی برداشت کرنا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

صُعُوبات

سختیاں، دشواریاں

اردو، انگلش اور ہندی میں پیمانۂ غم کے معانیدیکھیے

پیمانۂ غم

paimaana-e-Gamपैमाना-ए-ग़म

وزن : 22122

پیمانۂ غم کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • غم کا پیالہ، غم کا ترازو، غم کا جام، غم کا ساغر،غم کا گلاس

شعر

English meaning of paimaana-e-Gam

Persian, Arabic - Masculine

  • wine glass of sorrow

पैमाना-ए-ग़म के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • दुख की मदिरा का प्याला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیمانۂ غم)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیمانۂ غم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone