تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمان کے معانیدیکھیے
پَیمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
عہد، وعدہ، قول و قرار
مثال - موخاک کوں تمہاری محبت سیتیں گھڑےہم تم میں اس تھے نیں اہے پیماں کا احتیاج (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۷۲) وہ پیماں جو تیرے طرف سے باندھے جائیں انہیں محکم اور مضبوط کردے. (۱۹۱۵ ، نیرنگ فصاحت ، ۲ : ۴۵۴)
- ماپ، تول
- قسم، حلف
- ضمانت، اقرارنامہ، عہد نامہ
English meaning of paimaan
Noun, Masculine
-
agreement, compact, convention, treaty, stipulation, pledge, promise
Example - Neel ki amad ke liye court ne hukumat se ahd-o-paiman ka khaka taiyyar karne ko kaha
- measure, weigh
- asseveration, oath
- security
पैमान के हिंदी अर्थ
پَیمان کے قافیہ الفاظ
پَیمان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیمان)
پَیمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔