تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیکار" کے متعقلہ نتائج

گُتّھی

وہ گرہ جو دھاگے، ڈور یا تار وغیرہ کے الُجھ جانے سے پڑ جاتی ہے

گُتّھی ہونا

دست و گریباں ہونا ، ہاتھا پائی کرنا.

گُتّھی مُتھی ہونا

غٹ پٹ ہونا ، اُلجھ جانا ، پھنس جانا.

گُتّھی پَڑْنا

تاگے وغیرہ کا الجھنا، سوت میں گرہ پڑ جانا

گُتّھی ڈالْنا

گرہ لگانا.

گُتّھی کُھلْنا

عقدہ کا حل ہونا ، مُشکل دُور ہونا ، حل نکل آنا.

گُتّھی سُلْجھانا

عقدہ حل کرنا، مشکل آسان کرنا، مشکل دور کرنا

گُتّھی سُلَجْھنا

رک : گتھی سلجھانا جس کا یہ لازم.

گُتّھی سازی کَرنا

گتّھی ڈالنا ، پیچ پیدا کرنا ، جھگڑے کھڑے کرنا ، مسائل اور الجھن پیدا کرنا.

دِل کی گُتّھی

دلی رنجش ، ملال خاطر

قِسْمَت کِی گُتّھی نِکَلنا

مصیبت رفع ہونا، تکلیف دور ہونا، مشکل دور ہونا

دِل میں گُتّھی پَڑْنا

کسی کی طرف سے دل میں رنج پیدا ہونا ؛ دل میں فرق آنا ، دل میں گرہ پڑنا

قِسْمَت کِی گُتّھی کُھلنا

مصیبت رفع ہونا، تکلیف دور ہونا، مشکل دور ہونا

دِل کی گُتّھی کھولْنا

رنجش دور کرنا ، ملال رفع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیکار کے معانیدیکھیے

پَیکار

paikaarपैकार

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: بیوپاری

پَیکار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنگ، لڑائی، معر کہ، باہمی کشیدگی
  • مقابلہ، کشمکش، غلبہ پانے کی کوشش
  • معمولی جھگڑا، تو تو میں میں، خانگی معاملات میں لڑائی

صفت

  • پھیری والا، گھوم پھر کر بیچنے والا، گشتی خردہ فروش
  • صول کنندہ، محصّل، گھوم پھر کر قرضہ چندہ یا لگان وغیر وصول کرنے والا شخص
  • (ماہی گیری) مچھلی کی منڈی کا دلال
  • (دھنائی) کھیتوں سے کپاس چنوانے والا ٹھیکیدار یا آجر
  • (دکانداری) وہ شخص جو بازار میں پھر کر تجارتی مال کی خرید و فروخت کا معاملہ طے کرائے، تجارتی دلال، گماشتہ
  • (بیل بانی) بیلوں کا بیوپاری یا سودا کرانے والا دلال، بردھا
  • ایک چابک یا رسی جو زمیندار کھیت کے جانور اڑانے اور نکالنے کے واسطے استعمال کرتے ہیں

شعر

English meaning of paikaar

Noun, Feminine

  • contest, battle, war

Adjective

  • hawker, vendor

पैकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • युद्ध
  • युद्ध, जंग, फुटकर व्यापारी , फेरी लगा कर सामान बेचने वाला, हाकर
  • युद्ध, समर, लड़ाई, जंग।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone