تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیکار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیکار کے معانیدیکھیے
پَیکار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جنگ، لڑائی، معر کہ، باہمی کشیدگی
- مقابلہ، کشمکش، غلبہ پانے کی کوشش
- معمولی جھگڑا، تو تو میں میں، خانگی معاملات میں لڑائی
صفت
- پھیری والا، گھوم پھر کر بیچنے والا، گشتی خردہ فروش
- صول کنندہ، محصّل، گھوم پھر کر قرضہ چندہ یا لگان وغیر وصول کرنے والا شخص
- (ماہی گیری) مچھلی کی منڈی کا دلال
- (دھنائی) کھیتوں سے کپاس چنوانے والا ٹھیکیدار یا آجر
- (دکانداری) وہ شخص جو بازار میں پھر کر تجارتی مال کی خرید و فروخت کا معاملہ طے کرائے، تجارتی دلال، گماشتہ
- (بیل بانی) بیلوں کا بیوپاری یا سودا کرانے والا دلال، بردھا
- ایک چابک یا رسی جو زمیندار کھیت کے جانور اڑانے اور نکالنے کے واسطے استعمال کرتے ہیں
English meaning of paikaar
Noun, Feminine
- contest, battle, war
Adjective
- hawker, vendor
पैकार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- युद्ध
- युद्ध, जंग, फुटकर व्यापारी , फेरी लगा कर सामान बेचने वाला, हाकर
- युद्ध, समर, लड़ाई, जंग।
پَیکار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیکار)
پَیکار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔