تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیْکِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْکِ نَظَر کے معانیدیکھیے
پَیْکِ نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (مجازاً) تا حد نظر دیکھنے کی وسعت، تار نگاہ
شعر
نے قاصد خیال نہ پیک نظر گیا
ان تک میں اپنی آپ ہی لے کر خبر گیا
کارواں شوق کا ہے پیک نظر سے آگے
دور سے قربت منزل کا خیال آیا ہے
English meaning of paik-e-nazar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- (Metaphorically) reach or range of eyesight
पैक-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (लाक्षणिक) आँखों की दृष्टि की सीमा तक, दृष्टि की सीमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیْکِ نَظَر)
پَیْکِ نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔