تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیک خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیک خَیال کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
دیکھیے: پَیکِ تَصَوُّر
پَیک خَیال کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (مجازاً) پرواز تخیل، خیالات کی اڑان، قوت متخیلہ
شعر
پیک خیال بھی ہے عجب کیا جہاں نما
آیا نظر وہ پاس جو اپنے سے دور تھا
English meaning of paik-e-KHayaal
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- dart, arrow of idea, thought which can reach anywhere
पैक-ए-ख़याल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- कल्पना रूपी दूत जो हर स्थान पर पहुँच सकता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیک خَیال)
پَیک خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔