تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیک اَجَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیک اَجَل کے معانیدیکھیے
پَیک اَجَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موت کا فرشتہ
شعر
جاں دینے کو راضی ہوں اے پیک اجل لیکن
کچھ دیر تو رک جاؤ سرکار تو آ جائیں
ہستی کی کروٹ پیک اجل اور پیک اجل پیغام سکوں
ہستی جب کروٹ لیتی ہے آلام سے فرصت ہوتی ہے
اے پیک اجل تیرے ہاتھوں آزاد تعلق روح ہوئی
تا حشر بدل سکتا ہی نہیں ہم نے وہ لباس اب پہنا ہے
English meaning of paik-e-ajal
Noun, Masculine
- the messenger of death
पैक-ए-अजल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- यमदूत, मौत का पयामी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیک اَجَل)
پَیک اَجَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔