تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیغامبر" کے متعقلہ نتائج

پَیغَمْبَر

پیغامبر کی تخفیف، خدا کا حکم بندوں تک پہنچانے والا، نبی، رسول (جو خدا کی طرف سے بھیجا گیا ہو)

پَیغَمْبَر صَلْعَم

حضرت محمد

پَیغَمْبَری

پیغمبر سے منسوب، پیغمبر کا منصب جو اللہ کی طرف سے عطا ہوتا ہے

پَیغَمْبَر اَپنے گَھر کے سِوا کَہِیں بے قَدْر نَہِیں ہوتا

صاحب کمال کی مخالفت سب سے زیادہ گھر والے ہی کرتے ہیں.

پَیغَمْبَری وَقْت

سخت مصیبت، پیغمبروں کی طرح آزمائش اور ابتلا یا غربت کا زمانہ

پَیغَمْبَری پُھول

زرد رنْگ کے پھول جو ایک جنْگلی پودے میں کھلتے ہیں، پنجک

پَیغَمْبَری خْت

منصب پیغمبری .

پَیغَمْبَرِ آخِرُالزَّماں

آخری پیغمبرحضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

شَرْعِ پَیغَمْبَر

اسلامی قوانین .

اَللہ کی اَمان پِیر پَیغَمْبَر کا سایَہ

سفر کے موقع پر رخصت کرتے وقت مستعمل

اَللہ کی اَمان پِیر پَیغَمْبَر کی پَناہ

سفر کے موقع پر رخصت کرتے وقت مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پیغامبر کے معانیدیکھیے

پیغامبر

paiGaambarपैग़ाम्बर

وزن : 2212

پیغامبر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پیام پہنچانے والا، قاصد

شعر

English meaning of paiGaambar

Persian, Arabic - Adjective

  • messenger

पैग़ाम्बर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • संदेश ले जानेवाला, दूत, क़ासिद, वार्तावह, संदेशवाहक

پیغامبر کے متضادات

پیغامبر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیغامبر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیغامبر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words