تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیغامِ زَبانی" کے متعقلہ نتائج

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

کولین

شریف خاندان کا یا اس کے متعلق یا اس کے لئے مخصوص

کَولی پَکَڑنا

(کُشتی) حریف کی کولی کو ہاتھ کے البیٹ سے پکڑ لینا اور پھر دان٘و کرنا یا اُچکا کر گرا دینا

کَولی میں لینا

حرص کرنا ، طمع کرنا.

کَولی میں بَھر لینا

۔دونوں ہاتھوں سے گھیٖر کر بیچ میں لینا۔ بغل گیر ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا۔

کَولی بَھرْنا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، آغوش میں لینا

قَولی

کسی بات یا کسی بیان سے منسوب یا متعلّق ہونا، زبانی، تحریری کی ضد

قَولی سُرْخی

(ادارت) قولی سرخی اس سرخی کو کہتے ہیں جس میں ایسے الفاظ استعمال کیے جائیں جو کسی نے کہے ہوں.

کَولِیَّت

(کاشت کاری) ایک مزارع کا دوسرے مزارع سے زمین اجارے پر لینا یا اصل اجارہ دار کے سوا کسی شخص کا کاشت کرنا ، شکمی کاشت کاری

کَولْیا بَھرْنا

رک : کولی بھرنا.

حِکْمَتِ قَولی

عقل و دانش کی باتیں.

حَدِیثِ قَولی

(حدیث) اس کام یا بات کا بیان یا ذکر جو پیغمبر خدا صلّی الله علیہ وسلّم نے اپنی زبان مُبارک سے ارشاد فرمایا ہو.

قالا قَولی

بحث ، تکرار ، حجّت ، کج بحثی.

دو قَولی

جھوٹ ، دھوکہ ، دورنگی بات .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیغامِ زَبانی کے معانیدیکھیے

پَیغامِ زَبانی

paiGaam-e-zabaaniiपैग़ाम-ए-ज़बानी

اصل: فارسی

وزن : 222122

  • Roman
  • Urdu

پَیغامِ زَبانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوسرے کے ذریعے وہ بات کہلوانا جو تحریر میں نہ ہو

شعر

Urdu meaning of paiGaam-e-zabaanii

  • Roman
  • Urdu

  • duusre ke zariiye vo baat kahlavaanaa jo tahriir me.n na ho

English meaning of paiGaam-e-zabaanii

Noun, Masculine

  • verbal message, oral message

पैग़ाम-ए-ज़बानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह ख़बर जो किसी कारण लिखकर नहीं बल्कि ज़बानी कही जाय, दूसरे के ज़रीये वह बात कहलवाना जो लिखित में न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

کولین

شریف خاندان کا یا اس کے متعلق یا اس کے لئے مخصوص

کَولی پَکَڑنا

(کُشتی) حریف کی کولی کو ہاتھ کے البیٹ سے پکڑ لینا اور پھر دان٘و کرنا یا اُچکا کر گرا دینا

کَولی میں لینا

حرص کرنا ، طمع کرنا.

کَولی میں بَھر لینا

۔دونوں ہاتھوں سے گھیٖر کر بیچ میں لینا۔ بغل گیر ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا۔

کَولی بَھرْنا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، آغوش میں لینا

قَولی

کسی بات یا کسی بیان سے منسوب یا متعلّق ہونا، زبانی، تحریری کی ضد

قَولی سُرْخی

(ادارت) قولی سرخی اس سرخی کو کہتے ہیں جس میں ایسے الفاظ استعمال کیے جائیں جو کسی نے کہے ہوں.

کَولِیَّت

(کاشت کاری) ایک مزارع کا دوسرے مزارع سے زمین اجارے پر لینا یا اصل اجارہ دار کے سوا کسی شخص کا کاشت کرنا ، شکمی کاشت کاری

کَولْیا بَھرْنا

رک : کولی بھرنا.

حِکْمَتِ قَولی

عقل و دانش کی باتیں.

حَدِیثِ قَولی

(حدیث) اس کام یا بات کا بیان یا ذکر جو پیغمبر خدا صلّی الله علیہ وسلّم نے اپنی زبان مُبارک سے ارشاد فرمایا ہو.

قالا قَولی

بحث ، تکرار ، حجّت ، کج بحثی.

دو قَولی

جھوٹ ، دھوکہ ، دورنگی بات .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیغامِ زَبانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیغامِ زَبانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone