تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیْداوار" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْداوار کے معانیدیکھیے

پَیْداوار

paidaavaarपैदावार

اصل: فارسی

پَیْداوار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جو کھیت میں اگے
  • وہ چیز جو کارخانے میں بنے، کارخانے میں تیار کیا ہوا مال
  • فصل، زراعت یا تجارت وغیرہ کی آمدنی، نفع
  • وجود میں آنے والی شے

شعر

English meaning of paidaavaar

Noun, Feminine

पैदावार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अन्न आदि जो खेत में बोने से प्राप्त हो, फ़सल, खेत की उपज
  • कारख़ाने आदि में होने वाला किसी चीज़ का उत्पादन, माल की उत्पत्ति
  • व्यवसाय की आयु
  • अस्तित्व में आने वाली वस्तु, अविष्कृत वस्तु

پَیْداوار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیْداوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیْداوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone