تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَے دَرْ پَے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَے دَرْ پَے کے معانیدیکھیے
پَے دَرْ پَے کے اردو معانی
فعل متعلق
- ایک کے بعد ایک، مسلسل، متواتر، لگاتار، پے بہ پے
شعر
کاش ناکامیاں ہوں پے در پے
سمجھو کہ کامیاب ہیں ہم لوگ
دست صیاد سے چھوٹے تو اچھل پے در پے
ورنہ کیا فائدہ اے آہوے دل جستوں سے
ہم آخر کیوں ہمت ہاریں
ہو ناکامی پے در پے ہو
English meaning of pai-dar-pai
Adverb
- consecutively, successively, one after another, incessantly
पै-दर-पै के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बार-बार, बारंबार;लगातार, निरन्तर, मुसल्सल
پَے دَرْ پَے کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَے دَرْ پَے)
پَے دَرْ پَے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔