تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہُنچانا" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہُنچانا کے معانیدیکھیے

پَہُنچانا

pahu.nchaanaaपहुँचाना

نیز : پَہُون٘چانا

اصل: ہندی

وزن : 1122

موضوعات: قرآن

Roman

پَہُنچانا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • بخشنا ، ثواب بھیجنا .
  • پہنچنا (رک) کا تعدیہ.
  • رک : پہنچانا .
  • مردے کی روح کو ایصال ثواب کرنا ، بخشنا ، (قرآن شریف وغیرہ).
  • ۔(ھ) صحیح املا پونہچانا ہے) لی جانا۔ ساتھ لے کر جانا۔

شعر

Urdu meaning of pahu.nchaanaa

Roman

  • bakhshana, savaab bhejnaa
  • pahunchnaa (ruk) ka taadiya
  • ruk ha pahunchaanaa
  • marde kii ruuh ko i.isaal-e-savaab karnaa, bakhshana, (quraan shariif vaGaira)
  • ۔(ha) sahii imlaa ponahchaanaa hai) lii jaana। saath lekar jaana

English meaning of pahu.nchaanaa

Verb, Transitive verb

  • convey, conduct
  • indict (punishment)
  • take someone somewhere, transmit, carry
  • to deliver

पहुँचाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज को एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाना। जैसे-(क) उनके यहाँ मिठाई (या पत्र) पहुँचा दो। (ख) यह ताँगा हमें स्टेशन तक पहुँचायेगा।
  • किसी व्यक्ति के संग चलकर उसे कहीं तक छोड़ने जाना। जैसे-नौकर का बच्चे को स्कूल पहुँचाना
  • नियत स्थान पर वस्तु को ले जाना
  • किसी पदार्थ को एक स्थान से दूसरे स्थान पर रखवाना
  • वस्तु या व्यक्ति को किसी नियत स्थान या पद पर स्थापित करवाना
  • समकक्ष या बराबरी पर लाना
  • समवाना; प्रविष्ट कराना
  • अनुभव कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہُنچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہُنچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone